New Age Islam
Sat Apr 01 2023, 07:07 AM

Urdu Section ( 18 Aug 2016, NewAgeIslam.Com)

Comment | Comment

A Non-violent Strategy to End War جنگ کےخاتمے کی غیرمتشددحکمت عملی


 رابرٹ جےبروز،نیوایج اسلام

11 اگست 2016

 

جنگمخالف اورپرامن سرگرمیوں کی ایک طویل تاریخ موجود ہے۔انسرگرمیوں کازیادہ ترحصہ کسی خاص جنگ کےخاتمےپرمرکوزہوتا ہے۔ان سرگرمیوں کاکچھ حصہ جنگ کےکسی خاص پہلوکوختم کرنےپر مرکوز ہوتا ہے، مثلاً، جنگ میں کسی خاص قسم کے ہتھیارکا استعمال کرنا۔اس کاکچھ حصہ کسی خاص قسم کی جنگ کو روکنے پر مذکور ہوتا ہے مثلاً'جارحانہ جنگ' یاایٹمی جنگ‘۔تاہم،جو لوگ جنگ کو انسانی وجود کے لیے لعنت سمجھتےہیں ایسے سرگرم کارکنوں کےلئے ’مقدس جام‘جنگ کےخاتمےکےلئے ہمیشہ انتہائی مشکل ہوتا ہے۔

آخری زمرے میں شامل ہونے والے ہم میں سے کچھ ان لوگوں کےاب تک کامیاب نہ ہونے کی وجہ بہت اہم ہے۔خلاصہ یہ ہے کہ اس کا معیار جو بھی ہو، ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ ہم جو تجزیہ اورحکمت عملی استعمال کررہےہیں وہ ناکافی رہے ہیں۔یقیناً یہ بشمول میری ہم سب کی کوششوں کی صرف ایک دوستانہ تنقید ہے۔اور میرا کہنا یہ بھی نہیں ہے کہ اچھے تجزیہ اورجامع حکمت عملی کےساتھ یہ آسان ہوجائےگا۔لیکن کہیں نہ کہیں اس سے آسانی پیدا ہونےکاامکان ہے۔

انسانی تشددکے بارے میں اپنی جستجو اور شک و شبہ کے تناظر میں، جس میں، میں جنگ کوایک لازمی جز مانتا ہوں، میں نے اس بات پر تحقیق و تفتیش کرنے میں کافی وقت صرف کیا ہے کہ سب سے پہلے تشد دکیوں رونما ہوتا ہے؟ تفصیلات کے لیے میرے ان انگریزی مضامین کا مطالعہ کریں:'Why Violence?' tinyurl.com/why violence 

اور

'Fearless Psychology and Fearful Psychology: Principles and Practice'.

anitamckone.wordpress.com/articles-2/fearless-and-fearful-psychology

اسکےعلاوہ،اس کے تناظرمیں کہ جب میں اس دنیامیں مثبت تبدیلی کےلیےکام کرتا ہوں تو کامیاب ہونا پسندکرتا ہوں،میں حکمت عملی پرکافی توجہ دیتا ہوں۔سچ تویہ ہے کہ میں تاریخ میں سب سےبڑااسٹریٹجک نظریہ اورحکم تعملی کےنظریا ت پرتحقیق کرنےکےبعداس موضوع پرایک کافی وسیع اور جامع مضمون تحریر کی ہے۔اگر آپ واقعی اس کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں تویہاں آپ اس کا مطالعہ کر سکتے ہیں :

'The Strategy of Nonviolent Defense: A Gandhian

 Approach'.sunypress.edu/p-2176-the-strategy-of-nonviolent-defe.aspx

تاہم،چونکہ مجھے یہ معلوم ہے کہ اکثر لوگ علمی کاموں میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں اوریہ کہ غیرمتشددکارکنوں کواپنے وقتوں پر ابھی کافی قابل قدرخدمات انجام دینا ہے اسی لیے میں نےحال ہی میں اپنی کتاب میں موجود معلومات کے نچوڑکو دوویبسائٹس پرشائع کرنا شروع کر دیا ہے، تاکہ اسٹریٹجک سوچ آسانی کے ساتھ دستیاب ہوسکے۔

اپنی ان کوششوں سے ان ویبسائٹس کےذریعےجو نتائج میں حاصل کرنا چاہوں گا ان میں سے ایک جنگ ختم کرنےکےلئےایک جامع غیرمتشددحکمت عملی تیار کرنے اور اس کوحتم یشکل دینےمیں دنیابھرسےاس میں دلچسپی رکھنےوالےامن اورجنگ مخالف سرگرم کارکنوں کوشامل کرنااورپھراس پرعمل درآمد کرنےکےلئےان تمام کےساتھ مل کر کام کرنا ہے۔

چنانچہ میں جنگ کے خاتمےکےلئےاس غیرمتشددحکمت عملی کو تیار کر رہا ہوں اورمیں آپ سب کو اس کا مطالعہ کرنے اور بہترمشور ہپیش کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔آپ اس کا مطالعہ غیرمتشدد مہم کی حکمت عملی کی ویبسائ ٹپرکر سکتےہیں:

nonviolentstrategy.wordpress.com/

اگر آپایک طویل اورمشکل مہ ممیں شامل ہونےمیں دلچسپی رکھتےہیں تو میں چاہوں گا کہ آپ بھی اپنی بات رکھیں۔

ہو سکتا ہے کہ آپ ایک غیرمتشدددنیاتشکیل دینے کے لیےلوگوں کے چارٹر لائن کےآن لائن عہد پردستخط کرنا پسند کریں، جس میں اس مہم میں ہاتھ بٹانے والےغیر متشدد کارکنوں کے نام درج ہیں: thepeoplesnonviolencecharter.wordpress.com

جنگ کو ختم کرنا ناممکن نہیں ہے۔لیکن اس کے لیےمعقول اسٹریٹجک کوشش،ہمت اوروقت درکار ہوگی۔

 URL: https://www.newageislam.com/spiritual-meditations/a-nonviolent-strategy-end-war/d/108260

 URLhttps://newageislam.com/urdu-section/a-non-violent-strategy-end/d/108299

New Age IslamIslam OnlineIslamic WebsiteAfrican Muslim NewsArab World NewsSouth Asia NewsIndian Muslim NewsWorld Muslim NewsWomen in IslamIslamic FeminismArab WomenWomen In ArabIslamophobia in AmericaMuslim Women in WestIslam Women and Feminism


Loading..

Loading..