New Age Islam
Sun Mar 15 2026, 11:43 PM

Urdu Section ( 17 Jul 2023, NewAgeIslam.Com)

Comment | Comment

Exclusion Of Dalit Muslims From A Mosque Meeting: Caste-Based Discrimination By A Kerala Mosque کیرالہ کی ایک مسجد سے دلت مسلمانوں کا اخراج ذات پات پر مبنی امتیازی سلوک

 انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی

 13 جولائی 2023

 کیرالہ کی ایک مسجد کی کمیٹی کے ذریعے ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی مذمت کرتا ہے۔

 انڈین مسلمز فار سیکولر ڈیموکریسی کیرالہ کی ایک مسجد کمیٹی کے اس فیصلے سے حیران ہے جس میں ایک دلت مسلمان کو اس بنیاد پر عام اجلاس سے دور رہنے کو کہا کہ "روایتی طور پر آپ کے آباؤ اجداد کو اجلاس میں شرکت سے روکا کیا گیا تھا" (https:/ /sabrangindia.in/casteism-in-the-kerala-muslim-community-dpjc-strongly-objects/)۔

 مذہب اسلام میں ذات پات کا کوئی تصور نہیں ہے لیکن ظاہر ہے کہ ذات پات کا نظام اور ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک جنوبی ایشیا اور دیگر جگہوں پر زندہ اسلام کی شرمناک حقیقت ہے۔

 ہم دلت پسماندہ کلیکٹیو جسٹس پروجیکٹ (ڈی پی سی جے پی) کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے کیرالہ کے چنگناسری میں ’پتھورپلی مسلم جماعت‘ مسجد کے ذریعہ اس طرح کے صریح امتیازی سلوک کی مذمت کی ہے۔

 ڈی پی جے سی نے مطالبہ کیا ہے کہ کیرالہ حکومت اور پولس "ان نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے جو ذات پات / نسل پرستانہ عقائد رکھتے ہیں۔" بصورت دیگر، "ہم ان کے خلاف اپنے طریقے سے کارروائی کریں گے۔" ہم پرامن احتجاج کے جمہوری حق کی حمایت کرتے ہیں۔

 اصولی طور پر، انڈیں مسلمز فار سیکولر ڈیموکریسی ذات پات کی بنیاد پر ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خلاف ہے۔ مسلمانوں کے تناظر میں بھی یہ بری سیاست ہے کیونکہ برسرِ اقتدار جماعت بی جے پی پسماندہ مسلمانوں اور مسلم خواتین کو اپنے خیمے میں لانے کے لیے جی توڑ محنت کر رہی ہے۔

 ہم تمام مسلم تنظیموں اور افراد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ چنگناسری میں متعلقہ مسجد کمیٹی دلت مسلمانوں سے معافی مانگے اور امتیازی سلوک کو ختم کرے۔

 دستخط کنندگان:

 1. اے جے جواد، آئی ایم ایس ڈی کے شریک کنوینر، ایڈوکیٹ، چنئی

 2. اکبر شیخ، کسان، کارکن، سولاپور

 3. انجم راجابلی، فلم رائٹر، ممبئی

 4. عارف کپاڈیہ، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، کاروباری، کارکن، ممبرا، تھانے

 5. ارشد عالم، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، کالم نگار، نیو ایج اسلام، دہلی

 6. عسکری زیدی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، سینئر صحافی، دہلی

 7. عزیز لوکھنڈ والا، بزنس مین، ممبئی

8. فیروز مٹھی بور والا، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، شریک کنوینر، ممبئی

9. گوہر رضا، انہذ، سائنسدان، شاعر

 10. جسبیر مصطفی، اسکالر، آسٹریلیا

 11. جاوید آنند، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی ، کنوینر، ممبئی

 12. قاسم سیٹ، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، بزنس مین-فلانتھروپسٹ، چنئی

13. خدیجہ فاروقی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، صنفی کارکن، دہلی

 14. مدھو پرساد، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، ایجوکیشنسٹ، دہلی

 15. منصور سردار، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، بھیونڈی

 16. معصومہ رانالوی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، وی اسپیک آؤٹ، دہلی

 17. محمد عمران، پی ائی او، یو ایس اے

 18. منیزہ خان، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، وارانسی

 19. نسرین کنٹریکٹر، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی شریک کنوینر، ممبئی

 20. نسرین فاضل بھائے، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، ممبئی

 21. نورالدین نائک، تاجر، کارکن، ممبرا، تھانے

 22. قطب جہاں، نیڈا، ممبئی

 23. (ڈاکٹر) رام پنیانی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، مصنف، کارکن، ممبئی

 24. رشیدہ تپادار، اکیڈمک، کارکن، ناگالینڈ

 25۔ ریاض شیخ، ممبئی

 26. صباح خان، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، پرچم، ممبئی

 27. سلیم صبو والا، کارکن، ممبئی

 28. شبانہ مشراکی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، کنسلٹنٹ، ممبئی

 29. شبنم ہاشمی، انہد

 30. شمع زیدی، دستاویزی فلم ساز، ممبئی

 31. شیبا اسلم، فہمی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، ٹی وی کمنٹیٹر، دہلی

 32. سلطان شاہین، ایڈیٹر ان چیف اینڈ پبلشر، نیو ایج اسلام، دہلی

 33. تیستا سیٹلواد، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، سی جے پی، ممبئی

 34. ذکیہ سومن، بی ایم ایم اے، دہلی

 35. (ڈاکٹر) زینت شوکتالی، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، وزڈم فاؤنڈیشن، ممبئی

 36. زلیخا جبین، انڈیں مسلمز فا سیکولر ڈیموکریسی، کارکن، دہلی

English Article: Exclusion Of Dalit Muslims From A Mosque Meeting: Caste-Based Discrimination By A Kerala Mosque

URL: https://newageislam.com/urdu-section/dalit-muslims-caste-discrimination-kerala-mosque/d/130231

New Age IslamIslam OnlineIslamic WebsiteAfrican Muslim NewsArab World NewsSouth Asia NewsIndian Muslim NewsWorld Muslim NewsWomen in IslamIslamic FeminismArab WomenWomen In ArabIslamophobia in AmericaMuslim Women in WestIslam Women and Feminism


Loading..

Loading..