New Age Islam
Sat Apr 01 2023, 02:51 PM

Urdu Section ( 31 Jul 2013, NewAgeIslam.Com)

Comment | Comment

What’s In a Beard: Christianity or Islam? داڑھی میں کیا ہے: عیسائیت یا اسلام؟

 

 کریج کنسیڈائن

14 جون، 2013

(انگریزی سے ترجمہ ، نیو ایج اسلام)

ٹیکساس کے ریپبلکن پارٹی کی سابق چیئرمین کیتھی ایڈمز نے  حال ہی میں دیئے  گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ"بنیاد پرست  اسلام اور اخوان المسلمون" داڑھی ایک انسان کے مسلم تشخص کی ایک نشانی ہے۔

اس خطاب میں جو  the Far North Dallas Tea Party کے ذریعہ  آن لائن پوسٹ کیا گیا ، ایڈمز کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ گروور نارکویسٹ، ایک قدامت پسند ریپبلکن اور  Americans for Tax Reform کے بانی، ثبوت کے طور پر ان کی داڑھی کا حوالہ دیتے ہوئے، مسلمان ہونے کے اشارہ دے رہے ہیں  ۔ نارکویسٹ "ایک بڑے  ٹی کے ساتھ مصیبت،" ہے ،ایڈمز نے مزید کہا  کہ "آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ داڑھی رکھتا ہے، اور وہ اپنے اسلام قبول کرنے کی طرف  اشارہ کر  رہا ہے۔"

ایڈمز نے ایک اہم دقیانوسیت پر روشنی ڈالی ہے: داڑھی رکھنے مطلب یہ ہے کہ آپ ایک مسلمان ہیں ۔ میں مسلسل ان دقیانوسی تصورات کا مقابلہ کر رہا ہوں میں مسلمان نہیں ہوں، جبکہ میں داڑھی رکھتا ہوں ۔ لوگ اکثر مجھ سے پوچھا کرتے  ہیں کہ کیا میری داڑھی میرے ‘‘مسلم ہونے’’ کی نشانی ہے ۔ یہاں  تک کہ میرے دوست اور خاندان والوں کو تعجب ہے کہ  میری بڑھتی ہوئی داڑھی میرے اسلام قبول کرنے  کی ایک نشانی ہے ۔

اداکار ایلکس اینڈریوں کا  گارجین میں ایک حالیہ مضمون نے داڑھی رکھنے کے میرے  تجربات کا یہ خلاصہ پیش کیا ہے:

اینڈریو ، جس نے اداکاری کے ایک  کام کے لئے داڑھی بڑھائی ، اس نے بس پر سواری کرنے کے ایک تجربے کے بارے میں لکھا، جب  مسافروں نے  اجتماعی طور پر  برے طعنے کسے  ۔ ایک عورت نے بھی اس کی طرف اشارہ کیا اور اس کی طرف متوجہ ہو کر  کہا: "اسے روک دو ، یا میں دہشت گرد کو بلاؤں گی " داڑھی میں ایک مہیب ،" محسوس ہوتا ہے۔ اینڈریو نے ایسے جذبات کا  تجربہ کیا  جس  سے ہر وہ شخص مسلسل  گزرتا ہے جس کا  ‘‘وضع قطع اسلامی’’ ہو ۔

اینڈریوں  کی طرح میری داڑھی، میرے مسلم تشخص کی ایک نشانی نہیں ہے  بلکہ ایک مختلف شناخت ہے ۔ میرے لئے: یہ ایک کیتھولک شناخت ہے۔ یہ ٹھیک ہے، یہ میری کیتھولک شناخت ہے ۔ در اصل  ایک کیتھولک یا  کسی بھی دوسرے عیسائی مرد کو  داڑھی رکھنے میں کوئی برائی  نہیں ہے۔

عیسائی تاریخ کا بائبل اور دیگر نمونے  ہمیں عیسائیت میں داڑھی کی طویل تاریخ کا پتہ بتاتے  ہیں۔ داڑھی کو  نظر انداز کرنے کے  سب سے زیادہ واضح  حوالے  کا تعلق احبار (19:27) سے ہے:

"تم اپنے سروں کے اطراف بال نہیں کاٹو گے؛ اور نہ ہی اپنی داڑھی کے کنارے کو کاٹوگے " کسی اور آدمی کی داڑھی کاٹنا، سیموئیل کے مطابق (10:4) ایک نا جائز دست درازی  ہے۔

یرمیاہ کے مطابق (41:5)، کسی کی اپنی داڑھی مونڈنا یا کاٹنا  صرف سوگ کے اوقات میں مناسب تھا۔ مقدس کتاب احبار کے دوسرے پیراگراف  میں، (21:5) یہ  ہے کہ  تم مردے کے  لئے آپنی داڑھی [ایک کافر عمل] نہیں مونڈو گے ایک گنجاپن کے ساتھ ۔۔۔۔ huffingtonpost.com پر مزید پڑھیں،

نوٹ کرنے کے قابل ایک نقطہ:

ہر نبی کا (بشمول حضرت عیسی علیہ السلام ) کے  کا خاکہ ہمیشہ داڑھی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔

 ایک اور مباحثہ پیش کرتا ہے: آپ داڑھی کے ساتھ ایک انسان کو کیا کہتے ہیں؟

ہمیشہ اس بات پر حیرانی ہوتی ہے کہ داڑھی کے ساتھ ایک براؤن انسان کو کیا  کہا جاتا ہے ؟

۔۔۔ چند ماہ پہلے  میرے بھائی اور مجھے اس بات کا پتہ چلا کہ مسلمان مردوں پر داڑھی رکھنا واجب ہے ۔

بہت سے لوگ  مجھ سے  یہ  سوالات پوچھ رہے تھےکہ میں ڈاڑھی کیوں نہیں منڈ رہا ہوں  اس سے کیا سمجھ میں آتا ہے ؟ کیا داڑھی قبائلی فخر  ہےیا کچھ اور ؟ یقیناً کچھ مسلمان بھائی اس کے حامی تھے مجھے ایسے دوستوں کی صحبت میں رہنے کا  بہت شکریہ اور خاص کر اللہ کا شکریہ جس نے مجھے ایسے دوستوں کی سنگت عطاء کیا ۔

مجھے سچ میں اچھا لگتا ہے جب لوگ سیکھنے کے شوقین ہوتے ہیں اور وہ مجھ سے سوالات پوچھتے ہیں  ۔ لہٰذا مجھے خوشی ہو رہی تھی کہ لوگ  مجھ سے ایسے سولات پوچھ رہے تھے  جو اس سے پہلے انہوں نے  نہیں  پوچھا تھا  لیکن وہاں دوسرے ایسے لوگ بھی تھے جو  فیصلے سنا رہے تھے ۔

دوسروں کے درمیان اس طرح کا ایک اور فیصلہ یہ تھا کہ میرا  بھائی ‘‘چھوٹا  بن لادن" لگتا ہے  اس سے مجھے تعجب  ہوا؛ میں نے اس سے پہلے لفظ "دہشت گرد" سنی تھی  لیکن یہ کبھی  نہیں سوچا تھا کہ کچھ لوگ حقیقتاً اسامہ بن لادن کے ساتھ ہمارا  موازنہ کریں گے ۔ تو میں نے یہ کہتے ہوئے واپس جواب دیا، " یہ ایسا ہی ہے کہ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ایک تصویر دیکھوں  اور کہوں کہ  وہ بن لادن کی طرح لگتے ہیں!"

جواب بھی زیادہ حیران کن تھا ۔ مجھے کہا گیا تھا: "وہ  (عیسی علیہ السلام) براؤن نہیں وائٹ تھے" اس مرحلے میں، میں دست بردار ہو گیا  میں نے سوچا کہ یسوع مسیح کے رنگ پر  بحث کرنا بیکار ہے اس لئے کہ اگر  میں اس موضوع پر شروع کر دوں  تو میرے ارد گرد دوسرے عیسائیوں کو ہو سکتا ہے کہ اس سے  تکلیف ہو   جو ہو سکتا ہے کہ اس خاص شخص کے ساتھ اتفاق نہ  کرتے ہوں ۔

یہ ذہنیت ہوائی اڈوں پر نسلی تجزیوں کی حمایت کا سب ہو سکتی ہے ، یہ ذہنیت ایسی پالیسیوں کی بھی حمایت کا سبب بن سکتی ہے جو مسلمانوں کو مجبور کر سکتی ہیں ......آپ داڑھی کے ساتھ ایک بھوری شخص کو کیا  کہتے ہیں ؟

ماخذ:

http://www.themuslimtimes.org/2013/06/religion/islam/whats-in-a-beard-christianity-or-islam#ixzz2W4NZvjmU

URL for English article:

https://newageislam.com/ijtihad-rethinking-islam/what’s-beard-christianity-islam/d/12069

URL for this article:

https://newageislam.com/urdu-section/what’s-beard-christianity-islam-/d/12842

 

Loading..

Loading..