New Age Islam
Fri May 23 2025, 06:17 AM

Urdu Section ( 30 March 2024, NewAgeIslam.Com)

Comment | Comment

The Farewell Sermon was addressed not only to Muslims but to the entire humanity-Part-180 خطبہ ٔحجۃ الوداع کے مخاطب صرف مسلمان نہیں بلکہ تاقیامت پوری انسانیت ہے

مولانا ندیم الواجدی

29مارچ،2024

(گزشتہ سے پیوستہ)

تکمیل دین کی خوش خبری

یہ آیت کریمہ (المائدۃ: ۳) نازل ہوئی اور یہود کو پتہ چلا تو وہ رشک کرنے لگے۔ روایات میں ہے کہ ایک یہودی نے حضرت عمر بن الخطابؓ سے کہا کہ تمہاری کتاب کی ایک آیت اگر ہم یہودیوں کی کتاب میں نازل ہوجاتی تو ہم اس دن کو عید کا دن بنالیتے، حضرت عمرؓ نے پوچھا وہ کون سی آیت ہے، یہودی نے یہ آیت پڑھی اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا: میں اس دن سے واقف ہوں جس دن یہ آیت نازل ہوئی اور وہ جگہ بھی جانتا ہوں جہاں یہ آیت نازل ہوئی، وہ جمعہ اور عرفہ کا دن تھا، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عرفات میں تشریف فرماتھے۔ (صحیح البخاری: ۱/۱۸، رقم الحدیث: ۴۵، صحیح مسلم: ۴/۲۳۱۳، رقم الحدیث: ۳۰۱۷)

حضرت عمر فاروقؓ کے اس جواب کی وضاحت کرتے ہوئے حضرت مفتی شفیع عثمانی ؒ تحریر فرماتے ہیں : ’’فاروق اعظم کے اس جواب میں ایک اسلامی اصول کی طرف بھی اشارہ ہے جو تمام دنیا کے اقوام ومذاہب میں صرف اسلام ہی کا طرۂ امتیاز ہے۔ وہ یہ کہ دنیا میں ہر قوم اور ہر مذہب وملت کے لوگ اپنے اپنے حالات وخصوصیات کے ماتحت اپنے خاص خاص تاریخی واقعات کے دنوں کی یادگاریں مناتے ہیں، اور ان ایام کو اُن کے یہاں ایک عید یا تہوار کی حیثیت حاصل ہوتی ہے، کہیں قوم کے بڑے آدمی کی پیدائش یا موت کا یا تخت نشینی کا دن منایا جاتا ہے اور کہیں کسی خاص ملک یا شہر کی فتح یا اور کسی عظیم تاریخی واقعہ کا جس کا حاصل اشخصِ خاص کی عزت افزائی کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام اشخاص پرستی کا قائل نہیں ہے، اس نے اِن تمام رسومِ جاہلیت اور شخصی یادگاروں کو چھوڑ کر اصول اور مقاصد کی یادگاریں قائم کرنے کا اصول بنادیا۔ ‘‘ (معارف القرآن: ۳/۳۳-۳۴)

خطبۂ حجۃ الوداع کی خصوصیات

جس طرح تکمیل دین کی آیت کانزول ایک عظیم الشان واقعہ ہے، اسی طرح خطبۂ حجۃ الوداع بھی اس دن کا ایک عظیم اور یادگار خطبہ ہے جو قیامت کے دن تک انسانیت کے نبویؐ منشور کی حیثیت سے تاریخ انسانیت کی پیشانی پر جگمگاتا رہے گا۔

اس خطبے میں رسولؐ اکرم نے دنیائے انسانیت کو زندگی گزارنے کے بہترین اصول مرحمت فرمائے ہیں، اس سے پہلے دنیا ان اصول سے قطعاً ناآشنا تھی۔ جس معاشرے میں لوگ زندگی گزار رہے تھے وہ کسی اصول اور ضابطے کا پابند نہ تھا۔ لوگ طاقت کی زبان سمجھتے تھے اور ہر طاقتور ان کا خدا تھا۔ اس خطبے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں رسولؐ اکرم نے صرف مسلمانوں ہی کو مخاطب نہیں فرمایا بلکہ پوری انسانیت کو مخاطب کیا اور فرمایا: اے لوگو! پھر فرمایا: سن لو، تمہارا پروردگار ایک ہے، تمہارا باپ ایک ہے یعنی آدم، کسی عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر، کالے کو گورے پر، گورے کو کالے پر کوئی فضیلت نہیں، اگر کوئی برتری یا فضیلت ہے تو وہ تقویٰ کی بنیاد پر ہے۔ عالمگیر مساوات کا یہ اصول اسی خطبے میں دیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی آپؐ نے کچھ اصول دنیائے انسانیت اور بہ طور خاص مسلمانوں کو مرحمت فرمائے ہیں، جن کا خلاصہ اس طرح کیا جاسکتا ہے:

پہلا اصول: PeacefulCo-Existance کا ہے یعنی بقائے باہمی یا جیو اور جینے دو۔ یہی وہ بنیادی اور اساسی حق ہے جس کیلئےآج تیسری دنیا جدوجہد کر رہی ہے اور عالمی طاقتیں اسے یہ حق دینے پر تیار نہیں ہیں۔

دوسرا اصول: آپ نے انتقام کے سلسلے کو ختم کرنے کا اعلان کیا جو افراد اور قوموں کی زندگی میں سب سے بڑی فساد کی جڑ ہے۔ آج کی اصطلاح میں یہ جذبۂ انتقام، توازنِ طاقت Balance Of Powerکے خوبصورت نام کی آڑ میں پرورش پاتا ہے۔ اور اسے ’’نزع سلاح‘‘ یعنی Disarmamentکی تحریک سے دبانے کی ساری کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔

تیسرا اصول: آپ نے عورتوں کے حقوق کی تاکید فرمائی، آج کی دنیا میں Women`s Libertyکی تحریک کا خلاصہ بھی یہی ہے، مگر اس نے عورتوں کے فرائض پر دھیان نہیں دیا، اسی لئے مغرب کی میکانکی زندگی میں ازدواجی رشتے اکثر ناکام ہوجاتے ہیں۔ آخطبہ حجۃ الوداع کے دوران رسولؐ پاک نے مرد اور عورت دونوں کے حقوق کی وضاحت کردی ہے اور بتا دیا ہے کہ عورت سے عفت و عصمت اور وفاداری کا مطالبہ کرنا مرد کا حق ہے۔

چوتھا اُصول: اس خطبہ میں تصور آخرت کو یاد دلایا، جو اسلامی عقیدہ کی اساس ہے، اگر کوئی فرد یا معاشرہ خود کو Accountability سے آزاد سمجھنے لگے تو ظاہر ہے کہ اس سے ظلم وشر کے سواء کچھ سرزد نہیں ہوگا اور اسے کسی چیز کی دہائی نہیں دی جاسکتی، دورِ حاضر کی اصطلاح میں اسی کو Authoritarianism اور Chauvinism کہا جاتا ہے۔ ایک خدا ترس سوسائٹی میں ظلم وجبر کے پنپنے کیلئے مشکل ہی سے سازگار ماحول مل سکتا ہے۔

پانچواں اصول: آپؐ نے اتفاق واتحاد کی تلقین فرمائی کہ تم آپس میں ایک دوسرے کی گردن نہ مارنے لگنا۔

چھٹا اصول: اس میں فرسودہ روایات کی بیخ کنی کرکے ایک صحت مند سماجی انقلاب کی دعوت دی گئی ہے اور صاف اعلان فرمایا کہ جاہلی رسمیں سند نہ سمجھی جائیں۔

ساتواں اصول: سود کی مخالفت کرکے آپؐ نے اقتصادی زندگی سے استحصال کا خاتمہ کردیا۔

آٹھواں اصول: تمام مسلمانوں کو کتاب اللہ کی طرف بلایا، جو اسلامی معاشرہ کا بنیادی دستور ہے، ختم نبوت کا عقیدہ بھی واضح کردیا، گویا اس دستور میں ترمیم کی گنجائش نہیں ہے، یہ حتمی اور فائنل منشور ہے۔

نواں اصول: ارکان اسلام ادا کرنے کی تاکید فرمادی۔

دسواں اصول: حاکمانِ وقت کی اطاعت کی تلقین سے یہ مراد ہے کہ لااینڈآرڈر کے مسائل اور سیاسی خلفشار پیدا نہ ہو، اولوالامر کا انتخاب چونکہ جمہوری طریقہ پر ہوتا تھا، اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے، مگر اس کی حکومت کو بدنظمی اور انتشار کا شکار نہ بنایا جائے۔

آخر میں یہ بھی فرمادیا کہ اس Charter Of Human Rights کو دنیا کے کونے کونے میں عام اور شائع کردیا جائے تاکہ ساری انسانیت اپنے حقوق پہچان لے اور ان کے حصول کی جدوجہد میں مصروف ہو اور اس کے حصول کے بعد اس کا تحفظ کرے۔ اس کے بعد قرآن کریم کی وہ آیت نازل ہوئی: ’’آج کے دن میں نے تمہارا دین مکمل کردیا اور اپنی نعمتوں کو تمہارے لئے تمام کردیا۔ ‘‘

 (ماہ نامہ نقوش لاہور، رسول نمبر: ۴/۷۴۲، ۷۴۳)

مزدلفہ میں شب گزاری

وقوف عرفہ کے بعد سرور کائنات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزدلفہ کی طرف روانہ ہوئے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک اذان اور دو اقامتوں سے پڑھی جاتی ہیں، اس سفر میں آپؐ نے اپنی اونٹنی کی لگام اس طرح اپنی طرف کھینچ رکھی تھی کہ اس کا سر کجاوے سے لگ رہا تھا، لوگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کررہے تھے اور جلد از جلد مزدلفہ پہنچنا چاہتے تھے۔ آپؐ اپنے دائیں ہاتھ سے اشارہ کرکے فرمارہے تھے: لوگو پُرسکون رہو، سکون و اطمینان سے چلو۔ مزدلفہ پہنچ کر آپؐ نے مغرب اور عشاء کی نماز یں ایک ساتھ پڑھیں۔ دونوں کے درمیان کوئی تسبیح وغیرہ نہیں پڑھی۔ نماز یں ادا کرنے کے بعد آپ لیٹ گئے اور وہیں مزدلفہ میں پوری رات گزاری۔

ابھی صبح ہونے میں کچھ وقت باقی تھا۔ آپؐ نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو اجازت دی کہ وہ منیٰ چلے جائیں لیکن ابھی وہاں جاکر کنکریاں نہ ماریں بلکہ سورج نکلنے کا انتظار کریں۔ اسی اثناء میں فجر کا وقت ہوگیا، آپؐ نے فجر کی نماز پڑھائی۔ نماز کے بعد آپؐ قصوا اونٹنی پر سوار ہوکر مشعر حرام پر تشریف لائے، قبلے کی طرف رخ کیا اور دعا میں مشغول ہوگئے۔ جب خوب اُجالا ہوگیا تب آپؐ منیٰ کی طرف روانہ ہوئے۔ اللہ کے رسولؐ کے پیچھے فضل بن عباسؓ بیٹھے ہوئے تھے، اُسامہ بن زیدؓ پیدل روانہ ہوئے۔ آپؐ کی زبان مبارک پر تلبیہ جاری تھا، راستے میں آپؐ نے فضل بن عباسؓ کو حکم دیا کہ وہ آپ کے لئے کنکریاں چن لیں۔ وادئ محسر سے گزرتے ہوئے آپؐ نے اپنی اونٹنی کو تیزی کے ساتھ ہنکایا، کیوں کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں اصحاب فیل پر عذاب نازل ہوا تھا۔ (صحیح مسلم: ۲/۸۸۶، رقم الحدیث: ۱۲۱۸)۔

جمرۂ عقبہ پر تشریف آوری

سورج نکل چکا تھا، آپؐ جمرۂ عقبہ پر تشریف لائے، منیٰ کو دائیں طرف کیا اور کعبۃ اللہ کو بائیں طرف رکھا، سواری پر بیٹھے ہوئے آپؐ نے بڑے شیطان کو سات کنکریاں ماریں، کنکری مارنے کا عمل شروع کرتے ہی آپؐ نے تلبیہ پڑھنا بند کردیا۔ آپ ہر کنکری پر تکبیر پڑھتے، اس وقت حضرت بلالؓ اور حضرت اسامہؓ آپ کے قریب تھے، ایک نے اونٹنی کی مہار پکڑ رکھی تھی اور دوسرے نے آپؐ کے سر پر سایہ کر رکھاتھا، کنکریاں مار کر آپؐ منیٰ میں اپنے خیمے میں تشریف لائے، لوگ آپؐ کے قریب ہی تھے، منی پہنچنے کے بعد آپؐ نے ایک بلیغ خطبہ ارشاد فرمایا۔

29 مارچ،2024، بشکریہ: انقلاب،نئی دہلی

---------------------

Related Article

Part: 1- I Was Taken to the Skies Where the Sound Of Writing with a Pen Was Coming (Part-1) مجھے اوپر لے جایا گیا یہاں تک کہ میں ایسی جگہ پہنچا جہاں قلم سے لکھنے کی آوازیں آرہی تھیں

Part: 2- Umm Hani! ام ہانی! میں نے تم لوگوں کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی جیسا کہ تم نے دیکھا، پھرمیں بیت المقدس پہنچا اور اس میں نماز پڑھی، پھر اب صبح میں تم لوگوں کے ساتھ نماز پڑھی جیسا کہ تم دیکھ رہی ہو

Part: 3 - Allah Brought Bait ul Muqaddas before Me and I Explained its Signs اللہ نے بیت المقدس کو میرے روبرو کردیااور میں نے اس کی نشانیاں بیان کیں

Part: 4- That Was A Journey Of Total Awakening وہ سراسر بیداری کا سفر تھا، جس میں آپؐ کو جسم اور روح کے ساتھ لے جایا گیا تھا

Part: 5- The infinite power of Allah Almighty and the rational proof of Mi'raj رب العالمین کی لامتناہی قدرت اور سفر معراج کی عقلی دلیل

Part: 6- The Reward of 'Meraj' Was Given by Allah Only to the Prophet معراج کا انعام رب العالمین کی طرف سے عطیۂ خاص تھا جو صرف آپؐ کو عطا کیا گیا

Part: 7- Adjective of Worship مجھے صفت ِ عبدیت زیادہ پسند اور عبد کا لقب زیادہ محبوب ہے

Part:-8- Prophet Used To Be More Active Than Ever In Preaching Islam During Hajj رسولؐ اللہ ہر موسمِ حج میں اسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے پہلے سے زیادہ متحرک ہوجاتے

Part: 9- You Will Soon See That Allah Will Make You Inheritors Of The Land And Property Of Arabia تم بہت جلد دیکھو گے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں کسریٰ اور عرب کی زمین اور اموال کا وارث بنا دیگا

Part: 10- The Prophet That the Jews Used To Frighten Us With یہ وہی نبی ہیں جن کا ذکر کرکے یہودی ہمیں ڈراتے رہتے ہیں

Part: 11- Pledge of Allegiance بیعت ثانیہ کا ذکر جب آپؐ سے بنی عبدالاشہل کے لوگوں نے بیعت کی،ایمان لائے اور آپ ؐسے رفاقت و دفاع کا بھرپور وعدہ کیا

Part: 12 - Your Blood Is My Blood, Your Honour Is My Honour, and Your Soul Is My Soul تمہارا خون میرا خون ہے، تمہاری عزت میری عزت ہے، تمہاری جان میری جان ہے

Part: 13- The event of migration is the boundary between the two stages of Dawah ہجرت کا واقعہ اسلامی دعوت کے دو مرحلوں کے درمیان حدّ فاصل کی حیثیت رکھتا ہے

Part: 14- I Was Shown Your Hometown - The Noisy Land Of Palm Groves, In My Dream مجھے خواب میں تمہارا دارالہجرۃ دکھلایا گیا ہے، وہ کھجوروں کے باغات والی شوریدہ زمین ہے

Part: 15- Hazrat Umar's Hijrat and the Story of Abbas bin Abi Rabia تو ایک انگلی ہی تو ہے جو ذرا سی خون آلود ہوگئی ہے،یہ جو تکلیف پہنچی ہے اللہ کی راہ میں پہنچی ہے

Part: 16- When Allah Informed The Prophet Of The Conspiracy Of The Quraysh جب اللہ نے آپؐ کو قریش کی سازش سے باخبرکیا اور حکم دیا کہ آج رات اپنے بستر پر نہ سوئیں

Part: 17- Prophet Muhammad (SAW) Has Not Only Gone But Has Also Put Dust On Your Heads محمدؐنہ صرف چلے گئے ہیں بلکہ تمہارے سروں پر خاک بھی ڈال گئے ہیں

Part: 18- O Abu Bakr: What Do You Think Of Those Two Who Have Allah As a Company اے ابوبکرؓ: ان دو کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے جن کے ساتھ تیسرا اللہ ہو

Part: 19- The Journey of Hijrat Started From the House of Hazrat Khadija and Ended At the House of Hazrat Abu Ayub Ansari سفر ِ ہجرت حضرت خدیجہ ؓکے مکان سے شروع ہوا اور حضرت ابوایوب انصاریؓ کے مکان پر ختم ہوا

Part: 20- O Suraqa: What about a day when you will be wearing the Bracelets of Kisra اے سراقہ: اس وقت کیسا لگے گا جب تم کسریٰ کے دونوں کنگن اپنے ہاتھ میں پہنو گے

Part:21- The Holy Prophet's Migration And Its Significance نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کا واقعہ اور اس کی اہمیت

Part: 22- Bani Awf, the Prophet Has Come اے بنی عوف وہ نبیؐ جن کا تمہیں انتظار تھا، تشریف لے آئے

Part: 23- Moon of the Fourteenth Night ہمارے اوپر ثنیات الوداع کی اوٹ سے چودہویں رات کا چاند طلوع ہوا ہے

Part: 24- Madina: Last Prophet's Abode یثرب آخری نبیؐ کا مسکن ہوگا، اس کو تباہ کرنے کا خیال دل سے نکال دیں

Part: 25- Bless Madinah Twice As Much As You Have To Makkah یا اللہ: جتنی برکتیں آپ نے مکہ میں رکھی ہیں اس سے دوگنی برکتیں مدینہ میں فرما

Part: 26- Construction of the Masjid-e-Nabwi مسجد نبویؐ کی تعمیر کیلئے جب آپؐ کو پتھر اُٹھا اُٹھا کر لاتا دیکھا تو صحابہؓ کا جوش دوچند ہو گیا

Part: 27- The First Sermon of the Holy Prophet after the Migration and the Beginning of Azaan in Madina ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں حضورﷺ کا پہلا خطبہ اور اذان کی ابتداء

Part: 28- The Lord of the Ka'bah رب کعبہ نے فرمایا، ہم آپ ؐکے چہرے کا بار بار آسمان کی طرف اُٹھنا دیکھ رہے تھے

Part: 29- Holy Prophet’s Concern for the Companions of Safa نبی کریمؐ کو اصحابِ صفہ کی اتنی فکر تھی کہ دوسری ضرورتیں نظر انداز فرمادیتے تھے

Part: 30- Exemplary Relationship of Brotherhood مثالی رشتہ ٔ اخوت: جب سرکار ؐدو عالم نے مہاجرین اور انصار کو بھائی بھائی بنا دیا

Part: 31- Prophet (SAW) Could Have Settled in Mecca after Its Conquest فتح مکہ کے بعد مکہ ہی مستقر بن سکتا تھا، مگر آپؐ نے ایسا نہیں کیا، پاسِ عہد مانع تھا

Part: 32 - From Time To Time The Jews Would Come To Prophet’s Service And Ask Questions In The Light Of The Torah یہودی وقتاً فوقتاً آپؐ کی خدمت میں حاضر ہوتے اور تورات کی روشنی میں سوال کرتے

Part: 33- Majority Of Jewish Scholars And People Did Not Acknowledge Prophet Muhammad’s Prophethood Out Of Jealousy And Resentment یہودی علماء اور عوام کی اکثریت نے بربنائے حسد اور کینہ آپ ؐکی نبوت کا اعتراف نہیں کیا

Part: 34- When The Jew Said To Hazrat Salman Farsi: Son! Now There Is No One Who Adheres To The True Religion جب یہودی نے حضرت سلمان فارسیؓ سے کہا: بیٹے!اب کوئی نہیں جوصحیح دین پرقائم ہو

Part: 35- When the Holy Prophet said to the delegation of Banu Najjar, 'Don't worry, I am the Chief of your tribe' جب حضورؐ نے بنونجار کے وفد سے کہا تم فکر مت کرو، میں تمہارے قبیلے کا نقیب ہوں

Part: 36- When Hazrat Usman Ghani (RA) Bought a Well (Beer Roma) and Dedicated It to Muslims جب حضرت عثمان غنیؓ نے کنواں (بئر رومہ) خرید کر مسلمانوں کیلئے وقف کردیا

Part: 37- The Charter of Medina Is the First Written Treaty of the World That Is Free From Additions and Deletions میثاقِ مدینہ عالم ِ انسانیت کا پہلا تحریری معاہدہ ہے جو حشو و زوائد سے پاک ہے

Part: 38- Only Namaz Were Obligatory In The Meccan Life Of The Holy Prophet, Rest Of The Rules Were Prescribed In Madinah حضورؐ کی مکی زندگی میں صرف نماز فرض کی گئی تھی ، باقی احکام مدینہ میں مشروع ہوئے

Part: 39- Prophet Muhammad (SAW) Ensured That Companions Benefited From The Teachings Of The Qur'an And Sunnah آپ ؐ ہمیشہ یہ کوشش فرماتے کہ جماعت ِ صحابہؓ کا ہرفرد کتاب و سنت کی تعلیم سے بہرہ ور ہو

Part: 40- Hypocrisy of the Jews and Their Hostility with the Holy Prophet نفاق یہود کی سرشت میں تھا اور حضورؐ کی مکہ میں بعثت سے وہ دشمنی پر کمربستہ ہوگئے

Part: 41- Greatest Threat to the Muslims Was From the Hypocrites مسلمانوں کو بڑا خطرہ منافقین سے تھا جن کا قائد رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی تھا

Part: 42 - When Oppressed Muslims Complain, Holy Prophet Pbuh Used To Say, Be Patient, I Have Not Been Ordered To Kill مظلوم مسلمان ظلم کی شکایت کرتے توآپ ؐ فرماتے صبرکرو،مجھے قتال کا حکم نہیں دیا گیا

Part: 43- First Regular Battle Between Kufr And Islam Was Fought At Badr کفر و اسلام کے درمیان پہلی باقاعدہ جنگ میدان ِ بدر میں لڑی گئی تھی

Part: 44- When The Prophet Took Fidya Payment and Released Two Prisoners جب سرکارؐ دوعالم نے فدیہ لے کر قافلہ ٔ قریش کے دو قیدیوں کو رہا فرما دیا

Part: 45- Three Hundred And Thirteen Companions Had Only Three Horses And Seventy Camels تین سو تیرہ صحابہ ؓکے پاس صرف تین گھوڑے اور صرف ستر اونٹ تھے

Part: 46- O Messenger of Allah! Even If You Take Us to Barak Al-Emad, We Will Go With You یارسولؐ اللہ ! اگر آپؐ برک العماد لے جانا چاہیں تو بھی ہم آپؐ کے ساتھ چلیں گے

Part: 47- Before The Battle of Badr, Many People Had Advised the Quraysh to Return But They Refused غزوۂ بدر سے پہلے کئی لوگوں نے قریش کو مشورہ دیا تھا کہ واپس ہوجائیں مگر وہ نہیں مانے

Part: 48- Prophet (Pbuh) Remained Engaged in Worship for the Whole Night and by the Command of Allah, Drowsiness Fell on the Muslims آپؐ تمام رات عبادت میں مشغول رہے اور بحکم الٰہی مسلمانوں پر غنودگی طاری رہی

Part: 49- Allah, Fulfill Your Promise of Victory To Me اے اللہ تُونے مجھ سے فتح و نصرت کا جو وعدہ کیا ہے اسے پورا فرما

Part: 50- Prophet Muhammad Pbuh Threw a Handful of Dust and Pebbles at the Enemy and There Was a Panic Part-50 آپ نے مٹھی بھر خاک اور سنگریزے دشمن کی طرف پھینکے اور ان میں افراتفری مچ گئی

Part: 51- Every Incident Of The Battle Of Badr Is A Clear Proof Of The Truthfulness Of The Holy Prophet And A Masterpiece Of Prophetic Insight And Determination Part-51 جنگ بدر کا ہر واقعہ حضورؐ کی حقانیت کی روشن دلیل اور پیغمبرانہ بصیرت و عزیمت کا شاہکار ہے

Part: 52- After Badr, There Was Mourning In Every House In Makkah, While There Was Celebration In Madinah Part-52 بدر کے بعد مکہ کے ہر گھرمیں صف ِ ماتم بچھی تھی جبکہ مدینہ منورہ میں جشن کا سماں تھا

Part: 53 - History Can Never Forget the Humane Behaviour of Prophet Muhammad Pbuh with the Prisoners of War Part 53 اسیرانِ جنگ کے ساتھ آپ ﷺ کا حسن سلوک تاریخ کبھی فراموش نہیں کرسکتی

Part: 54- Respect For The Martyrs Part-54 شہداء کی تکریم اور ان کے اہل و عیال کی دلجوئی کا پہلا نمونہ نبی کریمؐ نے پیش فرمایا

Part: 55- O People of Makkah! The Messenger of God Gave us the glad tidings of the Roman Domination Part-55 اے اہل مکہ! اللہ کے رسولؐ نے ہمیں رومیوں کے غلبے کی خوشخبری دی ہے

Part: 56- O Nation of Jews! Fear Allah, Lest the Chastisement Overtake You Part-56 اے قوم یہود! اللہ سے ڈرو، ایسا نہ ہو کہ تم پر بھی عذاب نازل ہوجائے

Part: 57- Abdullah Ibn Ubay: His Sympathy With the Jews Until the Last Moment of Their Expulsion From Madina Part-57 عبد اللہ بن أبی، یہود کے مدینہ سے اخراج کے آخری لمحے تک ان کا ہمدرد بنا رہا

Part: 58- When The Prjophet Said, 'Who can teach Ka'b bin Ashraf a lesson'? Part-58 جب آپؐ نے فرمایا: کون ہے جو کعب بن اشرف کو اس کی اوقات یاد دِلائے

Part: 59- When the Plan to Avenge the Defeat of the Battle of Badr Failed Part- 59 جب جنگ بدر کی شکست کا انتقام لینے کی منصوبہ بندی کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا

Part: 60- The Polytheists Were No Longer Peaceful and Quiet After the Defeat of Badr Part-60 بدر کی شکست نے مشرکین کے دن کا سکون اور رات کاچین چھین لیا تھا

Part: 61- Then He Said, ‘It Was Not For a Prophet to Take Up Arms and Put Them Down’ Part-61 تب آپ نے ارشاد فرمایا: کسی نبی کے لئے یہ مناسب نہیں کہ ہتھیار لگا کر اُتاردے

Part- 62: Mount Uhud loves us, and we Love it, says the Holy Prophet PBUH Part-62 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جبل اُحد ہم سے محبت کرتاہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں

Part: 63- The Archers Were Instructed Their Sole Mission Was To Protect by Remaining Behind the Mountain of Uhud Part-63 تیر اندازوں کو تاکید کی گئی کہ ان کا کام صرف جبلِ اُحد کے پیچھے ٹھہر کر حفاظت کرنا ہے

Part: 64- Only Those Who Have Been Guided By Allah Can Stand Firm against the Enemy Part-64 دشمن کے مقابلے میں وہی لوگ ڈٹے رہتے ہیں جنہیں اللہ نے رُشد و ہدایت سے نوازاہے

Part: 65- The Martyrdom Of Hazrat Hamza, The Holy Prophet's Uncle, Is The Most Terrible Episode Of The Battle Of Uhud Part-65 جنگ اُحد کا سب سے المناک واقعہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت حمزہؓ کی شہادت ہے

Part: 66- At The Funeral of Hazrat Hamza, the Prophet's (PBUH) Eyes Were Filled With Grief Part-66 حضرت حمزہؓ کی تجہیز تکفین کے وقت شدت غم سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی چشم مبارک چھلک اٹھی تھی

Part: 67- Rumours of the Prophet's Martyrdom Struck the Muslims Like A Bolt of Lightning, and They Lost the War They Had Won Part-67 آپؐ کی شہادت کی افواہ مسلمانوں پر بجلی بن کر گری اور وہ جیتی ہوئی جنگ ہار گئے

Part: 68- Muslims Were Told A Year Ago That Seventy of Their Men Would Be Martyred Part-68 مسلمانوں کو ایک سال پہلے ہی بتلا دیا گیا تھا کہ تمہارے ستّر آدمی شہید ہوں گے

Part: 69- No Excuse Would Be Acceptable To Allah If the Holy Prophet (PBUH) Was Harmed Part - 69 اگر نبیؐ کی ذاتِ اقدس کو کوئی گزند پہنچی تو اللہ کے نزدیک تمہارا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا

Part: 70- One Jew Who Fought On Behalf Of the Muslims Became Entitled To Heaven, And The Other To Hell Part-70 مسلمانوں کی طرف سےلڑنے والا ایک یہودی جنت کا حقدار بنا تو دوسرا دوزخ کا

Part: 71- The Prophet Decreed That the Individual Who Memorised the Qur'an Be Buried First, Above All Other Martyrs Part-71 شہداء کی تدفین کیلئے آپؐ نے فرمایا: اس شخص کو پہلے قبر میں لٹاؤ جو حافظ قرآن تھا

Part: 72 - In The Words of Hadith, the Prophet's Companions Who Were Martyred In the Battle of Uhud Part 72 جب بھی آپ ﷺ شہدائے احد کا ذکر کرتے تو یہ فرماتے: میں نے چاہا تھا کہ اللہ مجھے بھی میرے ان صحابہؓ کے ساتھ شہید کردیتا جو پہاڑ کے دامن میں قتل کردیئے گئے

Part: 73 - The Muslims Were Defeated In Uhud Due to Disobedience to the Prophet's Instructions and Rumours of His Martyrdom Part 73 آپ ؐ کی حکم عدولی اور آپؐ کی شہادت کی افواہ اُحد میں مسلمانوں کی شکست کا سبب بنی

Part: 74 - The Attitude in Madinah Had Shifted, As the Holy Prophet (Pbuh) Had Noted With His Far-Sighted Eyes Part-74 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دوربیں نگاہوں نے محسوس کرلیا تھا کہ مدینہ کی فضا بدل گئی ہے

Part: 75 - The Prophet (Peace Be Upon Him) Said, 'A Believer Is Not Bitten From the Same Hole Twice' Part-75 آپﷺ نے فرمایا: مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا

Part: 76 - Wine Flowed Like Water in the Streets of Madinah, Soon After its Prohibition Was Revealed Part-76 شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوتے ہی مدینہ کی گلیوں میں شراب پانی کی طرح بہنے لگی

Part: 77 - The Holy Prophet Kept an Eye on the Movements of All the Tribes from Madinah to Makkah Part-77 مدینہ سے مکہ تک تمام قبائل کی نقل وحرکت پرآپ ﷺ نظر رکھے ہوئے تھے

Part: 78 - The Companions and Their Unparalleled Love for the Prophet Part-78 آپؐ سے صحابہؓ کی محبت یہ تھی کہ تختۂ دار پر بھی فکر ہوتی کہ آپؐ کو کانٹا بھی نہ چبھے

Part: 79 - The Shocking Incident of Bir Mauna but the Holy Prophet Continued To Recite the Qunoot-E-Naazla for a Month Part-79 بئر معونہ کے واقعے سے آپ ؐ کو شدید صدمہ پہنچا اور آپؐ ایک ماہ تک قنوت نازلہ پڑھتے رہے

Part: 80 - Through Revelation, the Holy Prophet Learnt Of the Conspiracy of Banu Nadir and Returned To Madinah Part-80 نبی کریم ؐکو بذریعہ وحی بنونضیر کی سازش سے مطلع فرما دیا گیا اور آپؐ مدینہ واپس آگئے

Part: 81 - Sacrifice of the Ansaar (Supporters) and The Prophet’s Prayer for them and Their descendants Part-81 ‘انصار کے ایثار پر آپؐ نے دُعا دی:’ یا اللہ! انصار اور ان کی اولاد پر اپنی خاص مہربانی فرما

Part: 82 - The First Salat Al-Khawf Was Offered In the Ghazwa of Dhat Al-Riqa Which Took Place after the Battle of Banū Naīr Par-82 پہلی’ صلوٰۃِ خوف ‘ غزوۂ ذات ِ الرقاع میں پڑھی گئی تھی جو غزوۂ بنی نضیر کے بعد پیش آیا تھا

Part: 83- The Narrative of Hazrat Jabir Bin Abdullah's Camel: After the Prophet Pbuh Poked the Camel with His Stick, It Became Extremely Fast Part-83 نبی کریم ﷺنے لکڑی کو ہلکا سا اونٹ پر چبھویا اور اس کی رفتار بڑھ گئی

Part: 84 - The Muslims' Fear Dissipated Once the Prophet (Peace Be Upon Him) Exhorted Them to Go To Badr at Any Costs Part- 84 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ اعلان سنتے ہی کہ ہمیں ہر حال میں بدر کے لئے نکلنا ہے،مسلمانوں کا خوف ختم ہوگیا

Part: 85- The Prophet (PBUH) Received the Veil Verse on the Day of the Marriage Banquet Part-85 آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر آیت پردہ حضرت زینبؓ سے نکاح کے بعد عین ولیمہ والے دن نازل ہوئی

Part: 86- The Message That Muslims Are Not Inattentive Even For a Moment Spread around the World Thanks To Daumat-Ul-Jandal Part-86 دومۃ الجندل سے ہر طرف پیغام پہنچ گیا کہ مسلمان ایک لمحے کے لئے بھی غافل نہیں ہیں

Part: 87- The Muslim Community was greatly blessed by Juwayriya, the Wife of the Prophet (pbuh) and Mother of the Believers Part- 87 میں نے جویریہؓ سے زیادہ کسی عورت کو اپنی قوم کے حق میں بابرکت نہیں دیکھا

Part: 88 - Surah Al-Munafiqun Was Revealed To the Prophet (PBUH) To Expose the Hypocrites Part-88 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے منافقوں کا پردہ فاش کرنے کے لئے'سورہ المنافقون'نازل کی گئی

Part: 89 - The Holy Prophet Said: 'O Aisha! Rejoice, 'Allah Has Declared Your Innocence from the Ifk-Slander Part-89 آپ ؐ نے فرمایا: اے عائشہؓ! خوش ہوجاؤ، اللہ نے تمہاری برأت ظاہر کردی ہے

Part: 90- Surah An-Noor Contains the Most Serious Type of Threat Found Anywhere in the Holy Qur'an Part-90 قرآن کریم میں کہیں بھی تہدید کا وہ سخت انداز نہیں ملےگا جو سورہ نور میں اختیار کیا گیا ہے

Part: 91 - In Opposition To the Holy Prophet, the Jewish Delegation Sided With the Polytheists Part-91 نبی کریم ؐ کی مخالفت میں یہودی وفد نے مشرکین کا ساتھ دیا اور مستحق ِلعنت ٹھہرا

Part: 92 - On The Day of Al-Khandaq, the Prophet Carried Earth Till His Abdomen Was Fully Covered In Dust Part-92 تاریخ نے وہ منظر دیکھا کہ شکم مبارک گرد سے اَٹا ہے اور آپؐ مٹی ڈھو رہے ہیں

Page: 93 - When The Delegation Arrived and Informed the Prophet That It Was Only Repeating the Conduct of Adal and Qaarra Part- 93 جب وفد نے آکر آپؐ کو بتایا کہ اس نے وہی کیا جو عَضَل اور قَارَّہ نے کیا تھا

Page: 94 - Allah Accepted the Prayers of His Prophet and Opened the Gates of Victory Part- 94 اللہ نے اپنے رسولؐ کی دُعائیں قبول فرمالیں اور فتح ونصرت کے دروازے کھول دیئے

Part: 95 - The Angel Gabriel Said To the Prophet, 'You Should Immediately Proceed To Bani Qurayzah, For the Angels Have Not Yet Laid Down Their Weapons or Returned' Part-95 ابھی فرشتوں نے ہتھیار نہیں رکھے نہ واپس ہوئے ہیں، آپؐ فوراً بنی قریظہ کی طرف تشریف لے چلیں

Part: 96 - After Hearing the Decision of Hazrat Saad, the Prophet PBUH Said: 'You Have Decided What God Wants' Part - 96 حضرت سعدؓ کا فیصلہ سن کر آپؐ نے فرمایا: تم نے وہی فیصلہ کیا ہے جو خدا چاہتاہے

Part: 97 - The Prophet (PBUH) Dealt With the Banu Qurayzah in a Manner Consistent With Both Jewish Tribal Depravity and War Politics Part-97 آپ ؐ نے بنو قر یظہ سے جو معاملہ فرمایا وہ جنگی سیاست اور یہود قبائل کی افتاد طبع کے مطابق تھا

Part: 98 - When Thumamah Ibn Uthal Proclaimed, "O Makkans, You Will Not Get From Yamama Even a Single Grain of Wheat," Part-98 جب ثمامہ بن اُثال نے کہا اے اہل مکہ تمہیں یمامہ کے گیہوں کا ایک دانہ بھی نہیں ملے گا

Part: 99 - When The Prophet Said, "O Son Of Aku!" Be Gentle To Them After You Have Them under Control" Part-99 جب آپؐ نے فرمایا: ’’اے اکوع کے بیٹے! جب وہ تیرے قابو میں آگئے تو اب نرمی کر!‘‘

Part: 100 - When the Companions of the Prophet Returned the Booty to Hazrat Zainab's Husband Abu Al-Aas Part-100 جب صحابہؓ نے غنیمت میں ملا ہوا مال حضرت زینبؓ کے شوہر ابو العاص کو واپس کردیا

Part: 101 - The Muslim Who Recalls Death The Most Is the Most Wise and Understanding Muslim Part-101 وہ مسلمان سب سے زیادہ ہوشیار اور سمجھ والا ہے جو موت کو سب سے زیادہ یاد کرتا ہو

Part: 102 - In A Dream, the Prophet (Pbuh) Was Doing the Umrah to Makkah While Wearing Ihram Part-102 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب دیکھا کہ عمرہ کے لئے احرام کی حالت میں مکہ تشریف لے گئے ہیں

Part: 103 - The Companions Put the Arrow Given By the Prophet in a Dry Well, and the Water Started Boiling There Part - 103 صحابہؓ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیا ہوا تیر خشک کنویں میں گاڑاہی تھا کہ وہاں پانی ابلنے لگا

Part: 104 - The Sahabah's Oath of Allegiance Rocked the Quraish Part-104 صحابہ کرامؓ کی بیعت کی خبر سن کر قریش کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی

Part: 105 - Hazrat Ali Refused To Remove the Lettering That Read "Muhammad the Messenger of Allah" Part-105 حضرت علیؓ نے وہ عبارت مٹانے سے انکار کردیا جس میں محمد’رسول اللہ‘ لکھا تھا

Part: 106 - The Companions heartbroken by the Terms of Hudabiyya Pact were delighted to hear the news of Conquest of Makkah Part-106 شرائط صلح حدیبیہ سے دل گرفتہ صحابہ‘ فتح مبین ’ کی خوش خبری سن کر کھل اٹھے

Part: 107 – The Historical Significance of the Peace Treaty of Hudaybiyah, the Prophet's Mercy, and the Extraordinary Effects of This Peace Part-107 صلح حدیبیہ کی تاریخی اہمیت، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فراست اور اس صلح کے غیر معمولی اثرات

Part: 108 – The Prophet Took Control of Makkah in the Year 8 A.H. As Though It Were Not a Difficult Task Part-108 آٹھ ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ اس طرح فتح کرلیا جیسے وہ کوئی مشکل کام تھا ہی نہیں

Part: 109 – The Prophet's Letters to the Leaders of Many Countries and Regions Following the Hudaybiyah Peace – Part-109 صلح حدیبیہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف ملکوں او رقبیلوں کے سربراہوں کو خطوط لکھے

Part: 110 - I Bear Witness That 'You Are the Prophet Whom We People Of the Book Were Waiting For' Part-110 میں گواہی دیتا ہوں کہ آپؐ وہی نبی ہیں جن کا ہم اہل کتاب انتظار کررہے تھے

Part: 111- His Religion Will Spread As Far As the Ends of the Seas and Rivers -Part-111 انؐ کا دین وہاں تک پھیلے گا جہاں تک سمندروں اور دریاؤں کی انتہا ہے

Part: 112 - The Priest from Alexandria Predicted That the Prophet from Arabia Would Emerge By the Name Ahmad-Part-112 اسکندریہ کے پادری نےکہہ دیا تھا کہ عرب کےایک اُمی ّنبی ہیں ان کا نام احمدؐ ہوگا

Part: 113 - O People of the Book! Come To a Common Word between Us and You Part-113 اے اہل کتاب! ایسی بات کی طرف آؤ جو ہم میں اور تم میں مشترک ہے

Part: 114 - The Hercules' Descendants Believed Their Empire Would Remain As Long As They Had the Prophet Muhammad's Blessed Letter-Part-114 خاندانِ ہرقل کاعقیدہ تھا کہ جب تک آپؐ کا خط اُن کےپاس ہے ، سلطنت باقی رہے گی

Part: 115 - Letter of Prophet Muhammad (PBUH) to King Kisra, the Ruler of Persia-Part-115 میرے رَب نے کسریٰ کو آج رات سات گھڑی گئے ہلاک کرڈالا ہے

Part: 116 - I Want to Remind You of Allah Almighty, Who Says That Anyone Who Takes Guidance Does So for His or Her Own Benefit- Part-116 میں تمہیں اللہ عزوجل کی یاد دِلاتا ہوں جو نصیحت قبول کرتا ہے وہ اپنے فائدہ کیلئے کرتا ہے

Part: 117 - My Religion Will Prevail As Far As Camels and Horses Go-Part-117 میرا دین وہاں تک غالب ہوکر رہیگا جہاں تک اونٹ اور گھوڑے جاتے ہیں

Part: 118- The Prophet's Invitation Letters Were Very Simple and Sensible-Part-118 رسول اکرم ﷺکے دعوتی خطوط کا اسلوب نگارش نہایت سادہ اورعام فہم ہے

Part: 119 – Jews Did Not Originally Inhabit Khaybar; Rather, They Were Visitors to the Arabian Peninsula- Part-119 ارضِ خیبراصلاً یہودیوں کا علاقہ نہیں ، وہ جزیرۂ عرب میں مہمان بن کرداخل ہوئے تھے

Part: 120 – O People! Have Mercy on Your Souls, You Are Not Calling To the Deaf or the Absent-Part-120 اے لوگو! اپنی جانوں پر رحم کھاؤ، تم کسی بہرے یا غائب کو نہیں پکار رہے ہو

Part: 121 - To The Individual Who Loves Allah and His Messenger, I Will Offer This Flag – Part-121 کل صبح یہ عَلم اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور رسولؐ سے اور وہ اس سے محبت کرتے ہیں

Part: 122 – The Meat of the Goat Itself Informed the Prophet PBUH That It Had Been Poisoned-Part-122 بکری کے گوشت نے خود آپ ﷺ کو خبر دی کہ اُسے زہر آلود کیا گیا ہے

Part: 123 - I'm Not Sure If I'm Happier about the Conquest of Khyber or the Arrival of Jafar-Part-123 مجھے نہیں معلوم کہ آج مجھے خیبر فتح ہونے کی زیادہ خوشی ہے یا جعفرؓ کے آنے کی

Part: 124 – Hazrat Abbas Forwarned The Makkans That The Truth Might Not Be What They Had Become Happy To Hear-Part-124 جب حضرت عباسؓ نے مکہ میں ایک ایک کو بتایا کہ سچ وہ نہیں جسے سن کر تم خوش ہو

Part: 125 - "Attempt To Flee As Soon As Possible; This Valley Is Inhabited By Devils," The Holy Prophet (PBUH) Commanded-Part-125 جب حضورؐ نے حکم دیا:جلد نکلنے کی کوشش کرو،اس وادی میں شیاطین کا بسیرا ہے

Part: 126 – After Coming Back To Madina from Khyber the Emigrants, First Of All, Returned the Donations of the Ansar- Part-126 خیبر سے مدینہ واپسی کے بعد مہاجرین نے سب سے پہلے انصار کے عطیات واپس کئے

Part: 127 – Did You Tear His Heart And Notice The Fear In His Voice As He Uttered This Kalima? Part-127 کیا تم نے اس کا دل چیر کر دیکھا تھا کہ اس نے یہ کلمہ ڈر سے کہا ہے؟

Part: 128 – The Polytheists Trembled With the Sonds of Talbia – Part-128 تلبیہ کی صداؤں سے مشرکین کے دل لرز اٹھے اور چہروں پر ہوائیاں اڑنے لگیں

Part: 129 – The Prophet PBUH and His Companions Moved Quickly In the First Three Rounds to Show the Disbelievers That the Muslims Had Not Weakened – Part-129 پہلے تین چکروں میں آپؐ اور صحابہؓ تیز چلے تاکہ کفار دیکھ لیں کہ مسلمان کمزور نہیں ہوئے ہیں

Part: 130 – Najashi Said: 'O Amr! Listen To Me and Follow Muhammad PBUH by God He Is On the Right- Part-130 نجاشی نے کہا :’اے عمرو! میری بات مان اور محمدؐ کی اتباع کر،خدا کی قسم وہ حق پر ہیں

Part: 131 - I Realised That Since He is Under the Protection of Allah, None of Us Can Harm Him-Part-131 میں سمجھ گیا کہ وہؐ اللہ کی پناہ میں ہیں،ہم سب مل کر بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

Part: 132 – You'll see This Key in My Hand One Day, and Then I'll Hand It over to Anybody I Like-Part-132 ایک دن یہ چابی تم میرے ہاتھ میں دیکھوگے اور تب میں جس کو چاہونگا یہ چابی دونگا

Part: 133 – A Small Army of 3,000 Soldiers Set Out To Battle a Force of 200,000 Soldiers for the Exaltation of Religion-Part-133 سربلندیٔ دین کیلئے تین ہزار کا معمولی لشکر دو لاکھ کے جم غفیر سے ٹکرانے نکل پڑا

Part: 134 – The Brave Companions in the Fierce Battle of Mu'tah-Part-134 جنگ ِ موتہ کے اِس منظرنامے میں بہادر اور جانباز صحابہؓ کو بے جگری سے لڑتا ہوا دیکھئے

Part: 135 – The Prophet Was Not Present In the Battlefield of Mu'tah but He Did View It-Part-135 عین جنگ کے وقت مؤتہ کا میدانِ جنگ آپؐ کی نگاہوں کے سامنے کردیا گیا تھا

Part: 136 – Allah Almighty Gave a Big Fish on the Coast for the Companions to Eat-Part-136 اللہ تعالیٰ نے صحابہؓ کے کھانے کیلئے ایک عظیم الجثہ مچھلی ساحل پر ڈال دی تھی

Part: 137 – O Amr, Assistance Will Come To You Because Even This Tiny Cloud Is Pleading For Assistance for Bani Ka'ab-Part-137 اے عمرو،تمہاری مدد کی جائیگی، بادل کا یہ ٹکڑا بھی بنی کعب کی نصرت کا طلبگار ہے

Part: 138 – O Allah, Keep This Journey A Secret Until We Reach There-Part-138 اے اللہ اس سفر کو اس وقت تک مخفی رکھ جب تک ہم وہاں نہ پہنچ جائیں

Part: 139 – Dear Uncle! Just As My Prophethood Is the Last, So Too Is Your Current Migration-Part-139 چچا جان! آپ کی یہ ہجرت آخری ہجرت ہے، جس طرح میری نبوت آخری نبوت ہے

Part: 140 – Saad Said Incorrectly, It Is the Day of Mercy and the Splendour of the Kaaba Today-Part-140 سعد نے غلط کہا، آج کا دن رحم کا دن ہے اور خانہ ٔکعبہ کی عظمت کا دن ہے

Part: 141 – The Cueror of Makkah and His Humility: a historical Moment-Part-141 وہ تاریخی لمحہ جب فاتح مکہ ؐ کا سر ِمبارک تواضع اور خشیت سے جھکا جاتا تھا

Part: 142 – People Left Their Homes as Hazrat Bilal's Call to Prayer Resounded Throughout Makkah's Valleys-Part-142 مکہ کی وادیوں میں اذانِ بلال ؓ گونجی اور یہ نغمہ سرمدی سن کرلوگ گھروں باہر نکل آئے

Part: 143 - I Am Not a King, but the Son of a Woman Who Consumed Dried Meat-Part-143 میں کوئی بادشاہ نہیں، ایک عورت کا بیٹا ہوں جو خشک گوشت کھایا کرتی تھی

Part: 144 – By God, the Prophet PBUH Was Good In His Youth and In His Adulthood-Part-144 خدا کی قسم وہؐ بچپن میں بھی نیک تھے اور بڑے ہوکر بھی نیک ہیں

Part: 145 - I Prayed To Allah for These Two Brothers, and He Heard Me-Part-145 میں نے ان دونوں بھائیوں کو اللہ سے مانگا تھا، اللہ نے میری دُعا قبول فرمالی

Part: 146 - Since Allah Created the Earth and the Heavens, He Has Made Makkah Sacred-Part-146 اللہ تعالیٰ نے جس دن زمین و آسمان پیدا کئے اسی دن سے مکہ کو حرمت والا قرار دیا ہے

Part: 147 – The Prophet PBUH Renewed the Boundaries of the Haram and Cleansed Makkah of Idolaters-Part-147 آپ نے قیام مکہ کے دوران حدود حرم کی تجدید فرمائی اور مکہ کوبتوں سے پاک کروایا

Part: 148 – The Holy Prophet PBUH Praises Hazrat Ali for Making the Right Decision-Part-148 !جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علیؓ سے فرمایا: ‘اصبت و احسنت‘ یعنی تم نے درست فیصلہ کیا، تم نے اچھا کیا

Part: 149 – The Holy Prophet Took a Handful of Dust and Threw It towards the Enemy after Reciting Shahat Al Wujuh-Part-149 حضور ؐ نے ایک مٹھی خاک لی اور شاہت الوجوہ پڑھ کر دشمن کی طرف پھینک دی

Part: 150 – Understanding Holy Prophet's War Strategy Requires Wisdom-Part-150 آپؐ کی جنگی حکمت عملی سمجھنے کے لئے بہت سے واقعات میں آپؐ کے تدبر کو سمجھنا ہوگا

Part: 151 – When Asked To Curse the People of Thaqeef, the Prophet PBUH Said, No, I Will Pray For Them-Part-151 ثقیف کے لئے بددعاکی گزارش پر آپؐ نے فرمایا: بددعانہیں، میں ان کے لئے دعاکروں گا

Part: 152 – O Group of Ansaar! Don't you want to be with the Prophet of Allah?-Part-152 اے گروہ انصار! کیا تمہیں یہ بات پسند نہیں کہ وہ لوگ مال اور اونٹ لے جائیں اور تم لوگ اپنے ساتھ رسولؐ اللہ کو لے کر جاؤ؟

Part: 153 – A Speaker Claimed To Have Never Encountered Or Heard Of A Person Like Muhammad PBUH Among All The People In The World-Part-153 دُنیا کے تمام انسانوں میں محمدﷺ جیسی شخصیت نہ میں نے دیکھی اور نہ سنی

Part: 154 – The Messenger of Allah, Peace Be Upon Him, Is A Beacon of Truth-Part-154 بلاشبہ رسول اللہﷺ ایسا نور ہیں جس سے حق کی روشنی حاصل کی جاتی ہے

Part: 155 – Your Poet and Speaker Are, By the Grace of God, Better Than Those of Us-Part-155 خدا کی قسم آپؐ کا خطیب ہمارے خطیب سے بہتر اور آپؐ کا شاعر ہمارے شاعر سے بڑھ کر ہے

Part: 156 – The Amir's Directives Are Excellent Deeds, but You Shouldn't Follow Them If They Include Sin-Part-156 امیر کی اطاعت نیکی کے کاموں میں ہے، اگر گناہ کا حکم دے تو اسکی اطاعت مت کرو

Part: 157 – The Prophecy Regarding Adi Bin Hatim's Hand in the Prophet's Hand -Part-157 رسولؐ اللہ یہ فرماچکے تھے کہ ایک دن عدی بن حاتم کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہوگا

Part: 158 – O Messenger of God! I Have Given the Custody of My Family to Allah and His Messenger-Part-158 یارسولؐ اللہ! میں نے گھر والوں کیلئے اللہ اور اس کے رسولؐ کو چھوڑا ہے

Part: 159 – The Battle of Tabuk completely exposed hypocrites-Part-159 کیا تم اس پر راضی نہیں کہ تمہیں مجھ سےوہی نسبت ہو جو ہارون کوموسیٰؑ کےساتھ تھی

Part: 160 – The Departure of Allah's Messenger PBUH for Tabuk-Part-160 بوقت روانگی ٔتبوک حضرت ابوذر غفاریؓ کا پیچھے رہ جانا اور اُن کیلئے آپؐ کی پیشین گوئی

Part: 161 – Why Are You Going To A Place Where Allah's Punishment Was Inflicted On Its Inhabitants?-Part-161 تم ایسی جگہ کیوں جا رہے ہو جہاں کے رہنے والوں پر اللہ کا عذاب آیا تھا؟

Part: 162 – The Islamic Army in Tabuk and the Mischievous Acts of Hypocrites-Part-162 کل، انشاء اللہ، تم تبوک کے چشمے پر سورج نکلنے کے بعد پہنچوگے

Part: 163 - The Qur'an Refers To Those Who Did Not Participate In the Battle of Tabuk as Mutakhallifun-Part-163 ایسے لوگوں کو جوغزوۂ تبوک میں شرکت نہ کرسکے،قرآن نے متخلفین کہا ہے

Part: 164 – The Prophet (PBUH) forbade the Muslims to communicate with the Three Of Us-Part-164 آپؐ نے مسلمانوں کو ہم تینوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے منع فرمادیا

Part: 165 – Happy Birthday: The Best Day You Have Ever Had Since Birth!-Part-165 تمہیں ایسا دِن مبارک ہوجو تمہاری پیدائش سے لے کر آج تک کابہترین دِن ہے

Part: 166 – When Allah Almighty Revealed To His Beloved Prophet the Reason behind the Construction of Masjid Al-Dirar-Part-166 جب اللہ تعالیٰ نے مسجد ِضرار کی تعمیر کا مقصد بذریعہ وحی اپنے محبوبؐ کو بتا دیا

Part: 167 – The Place Where Masjid Zarrar Was Built In Quba Remains Uninhabited To This Day-Part-167 قبا میں جس جگہ مسجد ضرار تعمیر کی گئی تھی وہ جگہ آج تک غیر آباد پڑی ہوئی ہے

Part: 168 – The Prophet Muhammad (PBUH) Led the Funeral Prayer of Abdullah Bin Ubay And Also Donated His Shirt-Part-168 آپؐ نے عبداللہ بن اُبی ٔکی نمازِ جنازہ پڑھائی اور اپنی قمیص بھی عنایت فرمائی

Part: 169 – Reception of the Banu Thaqif Delegation in the Prophet's Court-Part-169 دربارِ نبویؐ میں بنوثقیف کےوفد کا استقبال، گفتگواورقبولِ اسلام اورآپؐ کا مکتوب

Part: 170 – Hazrat Ali Read the Verses of Surah Bara'ah during the 9th Hijri Hajj, While Hazrat Abu Bakr Served As the Ameer of the Hajj-Part-170 نوہجری کےحج میں حضرت ابوبکرؓ امیر ِحج تھے اور حضرت علیؓ نےآیاتِ برأت تلاوت کیں

Part: 171 – O Muhammad PBUH! Your Poet and Orator Are More Skilled-Part-171 اے محمدؐ! آپ کا خطیب ہمارے خطیب سے بہتر اور آپ کا شاعر ہمارے شاعر سے زیادہ قادر الکلام ہے

Part: 172 - When Three Individuals From The Banu Amir Tribe Came To The Holy Prophet With Malicious Intentions-Part-172 جب قبیلہ بنو عامر کے تین افراد، مذموم ارادہ سے سرکارؐ دوعالم کی خدمت میں آئے

Part: 173 – Two Traits That Allah and His Messenger (PBUH) Greatly Admire About Banu Abd Al-Qais-Part-173 بنوعبدالقیس کے ایک شخص کی دو خصلتیں جو اللہ اور اس کے رسولؐ کو بہت پسند

Part: 174 – After saying, "If Zayd survived Madinah's fever," the Prophet became silent-Part-174 آپؐ نے فرمایا اگر زید مدینے کے بخار سے بچ گئےتو۔۔۔ یہ فرما کر آپ ؐخاموش ہوگئے

Part: 175 – The Himyar Kings and their Acceptance of Islam-Part-175 شاہانِ حمیر نے اپنے قبول اسلام کا ایک مکتوب آپؐ کی خدمت میں بھیجا تھا

Part: 176 – We Are Bound By the Rope of Islam and Do Not Regret It - Part-176 ہم اسلام کی رسّی سے بندھے ہوئے ہیں اور ہمیں اس پر کوئی ندامت نہیں ہے

Part: 177 – Some Delegations in the Court of the Prophet PBUH-Part-177 تمہارے پاس قبیلہ ٔعبد القیس کا وفد آرہا ہے، یہ اہل مشرق کے بہترین لوگ ہیں

Part: 178 – Other Names for Hajjat Al-Wada Are Hajjat Al-Islam, Hajjat Al-Tamam and Hajjat Al-Balag-Part-178 حجۃ الوداع کے مزید نام حجۃ الاسلام ، حجۃ التمام اور حجۃ البلاغ ہیں

Part: 179 – The Prophet's Departure for Mina, Farewell Sermon and the Good News of Religious Perfection-Part-179 نبی کریم ﷺ کی منیٰ کیلئے روانگی، خطبہ ٔحجۃ الوداع اور تکمیل دین کی خوشخبری

URL: https://www.newageislam.com/urdu-section/farewell-sermon-muslims-humanity-part-180/d/132039

New Age IslamIslam OnlineIslamic WebsiteAfrican Muslim NewsArab World NewsSouth Asia NewsIndian Muslim NewsWorld Muslim NewsWomen in IslamIslamic FeminismArab WomenWomen In ArabIslamophobia in AmericaMuslim Women in WestIslam Women and Feminism


Loading..

Loading..