یو ٹیوب ویڈیو
29اگست 2013
ارے رکو رکو تم خودکشی کیوں کر رہے ہو؟
مر جانے دو مجھے، مجھ سے محبت کوئی نہیں کرتا
خدا تم سے محبت کرتا ہے۔ خدا کو مانتے ہو؟
ہاں۔
تم مسلمان ہو یا؟
الحمد لللہ، میں مسلمان ہوں۔
میں بھی مسلمان ہوں۔
شیعہ ہو یا سنّی؟
۔۔۔سنّی
میں بھی سنّی ہوں۔ مذہب
حنفی
میں بھی۔ دیو بندی ہو یا بریلوی؟
بریلوی۔
میں بھی۔ طنزیہی یا تفکیری؟
طنزیہی
میں بھی۔ طنزیہی عظمتی یا طنزیہی فرحتی؟
طنزیہی فرحتی۔
میں بھی۔ طنزیہی فرحتی جامعتہ العلوم اجمیر یا طنزیہی فرحتی جامعتہ النور میوات؟
طنزیہی فرحتی جامعتہ النور میوات
کافر، تجھے مر ہی جانا چاہیئے۔
URL: https://newageislam.com/urdu-section/a-bitter-truth-kafir-kafir/d/13247