اسجد نواز
12ربیع
الاوّل کو پوری دنیا میں جشن منایا جاتا ہے۔ اپنی عقیدتوں کے پھول اور محبت والفت
کا اظہار برتی روشنی اور گھر ودیگر مقامات پر قمقمے لگا کر کرتےہیں۔ آپؐ کی مدح
وثنا میں اپنی زبان کو ترکرنے اور آپ ؐ کی مقدس زندگی کو اپنے لئے مشعل راہ بنانے
کیلئے پوری دنیا میں فرزندان توحید اپنی عقیدت ومحبت کو اظہار کرنے کیلئے جلوس
محمدیؐ نکا ل کر جشن مناتے ہیں۔ ہندوستان کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تمل
ناڈو، کیرالا سمیت دیگر ریاستوں میں بڑے ہی دھوم دھام سے 12ربیع الاول منایا جاتا
ہے۔ ریاست کرناٹک کے ہر ضلع میں اس دن
مختلف تنظیموں اور مختلف کمیٹیوں کے زیر اہتمام لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید
جشن میلا د النبیؐ مناتے ہیں اور اپنے اپنے علاقے میں زبردست جلوس نکال کر اتحاد
واتفاق کا درس دیتے ہیں۔
مدرسہ غریب نواز گڑدہلی ، مدرسہ معراج المونین نائنڈ ہلی
،کاٹن پیٹ درگاہ حضرت تو کل مستانؒ غوث الوریٰ کمیٹی رام چندر پورم، خلاصی پالیم
نوجوان اہل سنت کمیٹی، نوجوانان اہلسنت نیلسند را ، مدرسہ جامعہ مولا علی، شولہ
سرکل اشوک نگر، نوری فاؤنڈیشن تلک نگر ، مدرسہ نظام الدین اولیا گردپن پالیہ ،
مون اسٹار کمیٹی شیواجی نگر، مدرسہ فلاح ملت میسور روڈ ، ٹیپونگر خداداد کمیٹی ۔
اس کے علاوہ تقریباً 70سے زائد کمیٹیاں جلوس میں شامل ہوتی ہیں۔ بعد نماز عرر وائی
ایم سی گراونڈ میں خصوصی خطاب ہوتا ہے۔ ہر جگہ سے بعد نماز ظہر جلوس کی روانگی
ہوتی ہے۔
کاروار: مرکز اہلسنت
جامعہ نوریہ قادریہ
عید میلاد النبیؐ کمیٹی آزاد نگر، نوجوان اہلسنت سبھاش نگر ،
نوجوانان اہلسنت پیپر میل نوجوا نان اہلسنت ٹاؤن شب ، نوجوانان اہلسنت کمیٹی گنیش
نگر، نوجوانان اہلسنت گاندھی نگر ، عید میلاد کمیٹی مارکیٹ ایریا ، عید میلاد
کمیٹی ممبئی چال ، نوجوانان اہلسنت کمیٹی گوتم محلّہ ۔
ہبلی : عرس اور اجلاس کمیٹی
دارالعلوم غوثیہ سنی دعوت اسلامی، دعوت اسلامی، مدنی میاں
عربک کالج، انجمن اسلام گنیش پیٹ جماعت ، کیسو ا پور جماعت ،آثار محلّہ۔
دادنگیرے: مرکزی میلاد النبی کمیٹی تنظیم المسلمین ایسو سی
ایشن فنڈ
سرگرمیاں:۔ بعد نماز ظہر علم کشائی اور جلوس ،جلوس تمام اہم
شاہراؤں کے گزرتے ہوئے ملت کالج میدان پہنچ کر جلسہ کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ جس
میں مقررخصوصی کا خطاب ہوتا ہے صلوٰۃ وسلام اور دعاپر جلسہ کا اختتام ۔
رام نگر م : کے جی این دارالعلوم پیرن شاہ ولی
رہنما کمیٹی ٹیپو نگر، راہبر کمیٹی محبوب نگر، خواجۂ خواجگان
کمیٹی علی سرکل محبوب نگر غریب نواز کمیٹی آئی جور، محمدی کمیٹی رحمانیہ نگر،
نورانی مسجد یارب نگر، بلال مسجد یارب نگر سکینڈ بلاک، بزم قاسم شاہی ،نعلبند
واڑی، بزم معراج ادب نعلبند واڑی ،مدرسہ محبوب سبحان جامع مسجد ۔
بیجا پور: انجمن اسلامیہ بیجا پور
حویلی مسجد کمیٹی، جامعہ کمیٹی
،جماعت کمیٹی
پرچم کشائی بعد نماز عصر جلوس بعد نماز مغرب ،آثار محل میں
اختتام۔
سرا: جامع مسجد سرا
رضا سرکل کمیٹی اتار محلّہ
،غریب نواز کمیٹی محبوب نگر، میلاد کمیٹی رب نگر۔
گلبرگہ: سیرت کمیٹی
بلگام : سیرت کمیٹی
چا کمیٹیاں چامل ہوتی ہے۔ دارالعلوم غریب نواز فورڈ
،دارالعلوم رضائے مصطفےٰ اعظم نگر ، بزم بانیان دعوت اسلامی دارالعلوم بانیان
،بھنڈی بازار، نظامیہ ینگ کمیٹی تر گاؤں باراہ امام مالی محلّہ ،تنظیم کمیٹی فورڈ
روڈ ،نیوگاندھی نگر تنظیم گاندھی نگر،
دھار واڑ: انجمن اسلام دھارواڑ
ہاشمی مدرسہ ہاشمی ، رضائے مصطفیٰ محبوب نگر قادری مدرسہ مالا
پور
شیموگہ : سنی جمعیۃ العلما
تنظیم علمائے اہلسنت ،سنی دعوت اسلامی، انجمن عاشقان رسول ،
قاضی محلّہ سنی اسلامی بیت المال گارڈن ایئریا انجمن غوثیہ ،رضا نگر۔
ہاسن : مرکزی میلاد کمیٹی
مسجد اعظم کمیٹی امیر محلّہ
مسجد نور کمیٹی، دارالعلوم شاہ جماعت،
میسور : سینٹرل میلاد کمیٹی رضائے مصطفےٰ کمیٹی ، جامعہ ٹیپو
مدرسہ کمیٹی، نور مسجد کمیٹی سرگرمیاں:
پرچم کشائی صبح11بجے، جلوس شانتی نگر سے نکلے گا، مسجد اعظم
مغرب کی نماز ،جلوس محمدی کمیٹی کا پروگرام میلاد باغ۔
ٹمکور: میلاد کمیٹی
مسجد اعلیٰ بابر پیٹ ۔
کولار : میلاد کمیٹی
شاہی مسجد کمیٹی، مسجد اعظم کمیٹی درویش محلّہ ،مسجد قطب غوری
ٹاور ، مسجد حب علی شاہ، مسجد بلا شہنشاہ نگر، مسجد ٹیپو ،ٹیپونگر۔ سرگرمیاں: پرچم
کشائی ،بعد نماز ظہر جلوس فوری بعد شاہی عید گاہ، ٹیپو نگر ،افتتاحی جلسہ ۔
URL for this article:
https://newageislam.com/urdu-section/spring-eid-milad-processions-karnataka/d/2513