certifired_img

Books and Documents

Islamic Ideology (19 Mar 2020 NewAgeIslam.Com)




TOTAL COMMENTS:-   16


  • Muslims should not have supremacist thought that they are pious and safe from this virus. Rather they should worry about their own actions and reform their attitudes. 
    It is indeed our faults that we have failed so far to practice spiritual Islam.

    By GGS - 4/1/2020 8:59:18 AM



  • It is shocking to read that some Muslims believe that Coronavirus has come to help the ughur Muslims in China, Indian Muslims From NCR, And Arab Muslims From America. 
    By Rashid - 3/30/2020 6:14:26 AM



  • Some positive outcomes after the Coronavirus has come into existence to harm the people.
    *کرونا کے فاٸدے اسلامی نقطہ نظر سے*
    *مقبول احمد شہبازپوری ویشالوی*
    صدر÷ تنظیم آل بہار اٸمہ مساجد

    اللہ تعالی نے اگر زہر کو پیدا کیا تو اس میں (ایک خاص مقدار میں کھانے سے) شفاء بھی رکھا ہے.

    کرونا کی تباہ کاریوں سے انکار نہیں!
     لیکن کرونا کا ایک دوسرا رخ بھی ہے: 
    1. کرونا نےانسان کودوبارہ اس کی انسانیت کی طرف،
    اس کےخالق کی طرف،
     اور اس کےاخلاق کی طرف متوجہ کیاہے۔

    2. اس نے پوری دنیا میں تمام عیش وطرب کے مراکز بند کردیے ہیں،
    سینما گھر، نائٹ کلب، رقص گاہیں، شراب خانے،جواخانے اور جنسی بے راہ روی کےمراکز بند ہیں بلکہ سودکی شرح بھی کم کردی گئی ہے ۔

    3. اس نےخاندانوں کوایک طویل جدائی کے بعد ان کے گھروں میں دوبارہ اکٹھا کیا ہے۔

    4. اس نے اجنبی مرد اور عورت کو ایک دوسرے کو بوسا دینے سے بھی روکا جیساکہ کچھ ملک کارواج ہے

    5. اس نے عالمی ادارہ صحت کواس بات کے اعتراف پر مجبور کیا کہ شراب پینا تباہی ہے، لہذااس سے اجتناب کیاجائے۔

    6. اس نے صحت کے تمام اداروں کویہ بات کہنے پر مجبور کیا کہ درندے، شکاری پرندے، خون، مردار اور مریض جانور صحت کے لیے تباہ کن ہیں۔

    7. اس نے انسان کوسکھایا کہ چھینکنے کا طریقہ کیا ہے،
    صفائی کس طرح کی جاتی ہے جوہمیں ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے1450 سال پہلے بتایا ہے۔

    8. اس نےفوجی بجٹ کا ایک تہائی حصہ صحت کی طرف منتقل کیاہے۔

    9. اس نے دونوں جنسوں کے اختلاط کومذموم قراردیاہے۔

    10. اس نےدنیا کے بعض بڑے ممالک کے حکمرانوں کوبتادیا کہ لوگوں کوگھروں میں پابند کرنے، جبری بٹھانے اور ان کی آزادی چھین لینےکا معنی کیا ہوتے ہیں۔

    11. اس نے لوگوں کو اللہ سے دعا مانگنے ، گروزاری کرنے اوراستغفار کرنے پر مجبور اور منکرات اورگناہ چھوڑنے پر آمادہ کیاہے۔

    12. اس نے متکبرین کے کبر وغرور کا سر پھوڑدیا اور انہیں عام انسانوں کی طرح لباس پہنایا۔

    13. اس نے دنیامیں کارخانوں کی زہریلی گیس اوردیگر آلودگیوں کو کم کرنے کی طرف متوجہ کیا جن آلودگیوں نے باغات، جنگلات، دریا اور سمندروں کوگندہ کیا ہے۔

    14. اس نے ٹیکنالوجی کو رب ماننے والوں کودوبارہ حقیقی رب کی طرف متوجہ کیاہے۔

    15. اس نے حکمرانوں کوجیلوں اورقیدیوں کی حالت ٹھیک کرنے پرآمادہ کیاہے۔

    16. اورسب سے بڑا کارنامہ اس کا یہ ہے کہ اس نے انسانوں کو اللہﷻ کی وحدانیت کی طرف متوجہ کیا اور اللّہﷻ واسکے رسولﷺ کے بتاۓ راستے پہ چلنے پہ مجبور کیا

    آج عملی طورپریہ بات واضح ہوگئی کہ کس طرح بظاہر ایک وائرس لیکن حقیقت میں اللہ کا ایک سپاہی انسانیت کے لیے شر کے بجائے خیر کاباعث بن گیا۔
    تواے لوگو! کرونا وائرس پرلعنت مت بھیجو ! یہ تمہارے خیر کے لیے آیا ہے کہ اب ا نسانیت اس طرح نہ ہوگی جس طرح پہلے تھی۔۔

    ہمیں نقاب پہنّا آگیا، ہمیں وضو کا طریقہ آگیا، ہمیں صفائی کی سمجھ آگئی، شادی ہال بند ، سادگی سے شادی عقل میں آگیا، کولڈ ڈرنک، آئس شراب،جنک فوڈ، فضول خرچی سے بچنا وغیرہ وغیرہ سب سمجھ آگیا ،
    واہ رے کرونا.... جو علماء دین چیخ چیخ کے سمجھاتے رہے سمجھ نہ آیا ،
    قربان جاوں کرونا
    تونے کتنی جلدی اسلام سمجھا دیا۔۔

    By Maqbool Ahmad Shahbazpuri - 3/30/2020 5:33:14 AM



  • 🌷  کچھ نہیں ہوگا ، انشاءاللہ 🌷

    ہمارے علاقے کے ایک شخص میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ، اسے کہا گیا:

    ان سب لوگوں کے نام بتاؤ جن سے تم نے ان دنوں ملاقات کی ہے ۔

    اس نے سب کے نام بتائے ،  ان سب کو  ہاسپٹل بلایا گیا اور ٹیسٹ لیے گئے ، لیکن .................. ان کے ٹیسٹ کلیئر آئے ، اور انھیں گھر بھیج دیا گیا ۔

    زیادہ نہیں ، تھوڑا سا ہی سوچ لیں کہ:

     اگر کرونا کے مریض کو ٹچ کرنے کی وجہ سے ہی بندہ مریض بن جاتا ہے ، تو اسے ٹچ کرنے والے یہ لوگ مریض کیوں نہیں بنے ؟؟

    یہ‌ الفاظ پھر پڑھیں:

    اگر کرونا کے مریض کو ٹچ کرنے کی وجہ سے ہی بندہ مریض بن جاتا ہے ، تو اسے ٹچ کرنے والے یہ لوگ مریض کیوں نہیں بنے ؟؟

    صرف یہی نہیں ، ایسے کئی ہزار افراد ہوں گے جنھوں نے لاعلمی میں کرونا زدگان  سے ملاقاتیں کیں ، ان کے ساتھ کھایا پیا ، اٹھے بیٹھے ؛ لیکن انھیں کچھ نہیں ہوا ۔

    آخر کیوں ؟؟

    اس سوال پر ٹھنڈے دل سے غور کریں !!

    سمجھ دار اس سوال پر غور کریں گے اور  دل سے خوف و وحشت  نکال کر پرسکون ہوجائیں گے ۔

    لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے سمجھ ، خواہ مخواہ یہ مطلب  نکالیں گے کہ  میرے کہنے کا مقصد یہ ہے: " احتیاط نہ کریں  ۔ "

    آپ کو پیشگی بتادوں کہ میرے کہنے کایہ‌مقصد ہرگز نہیں !

    آپ ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق پرہیز اور احتیاط ضرور کریں ، بس ................  " اپنا عقیدہ اور دماغ خراب نہ ہونے دیں ۔ "

    کرونا سمیت کوئی بھی بیماری حکمِ الہی کے بغیر نہیں لگ سکتی ۔
    کرونا سے جو لوگ متاثر نہیں ہوئے ، اللہ کے حکم سے نہیں ہوئے ؛ اور جو متاثر ہوئے ہیں ، اللہ‌ کے امر سے ہوئے ہیں ۔
    اور متاثرین میں بھی فوت ہونے والوں سے کئی گنا زیادہ تعداد ان لوگوں کی ہےجو   شفایاب ہوگئے ہیں ۔ الحمدللہ 

    اللہ کریم مرنے والے مسلمانوں کی مغفرت فرمائے اور بیماروں کو شفا دے ۔
    جو اس مرض میں مبتلا نہیں ہوئے ، انھیں محفوظ رکھے ؛ اور جو ذہنی طور پر اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں ان کا  تقدیر پر ایمان مضبوط کرے ۔

    اللہ کے پیارے رسول ﷺ سچ فرماگئے:

    جو چیز ( تکلیف ، مصیبت وغیرہ ) تمھارے پاس آنے والی ہے وہ ٹل نہیں سکتی ، اور جو نہیں آنے والی ، وہ آ نہیں سکتی ۔

    ( سنن ابن ماجہ ، ر77 )  

    پریشان ہونا چھوڑ دیں ، خوش خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں ۔

    اللہ‌کریم آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے ۔

    مناسب سمجھیں تو ایک دفعہ مسکرا کے درود پاک پڑھ لیں !!

    اچھا ، مسکرانا اس طرح نہیں کہ آپ کی‌ مسکراہٹ بھی مرجھائی مرجھائی لگے ۔
    یوں مسکرائیں جیسے صبح کے وقت پھول کھلتے ہیں ۔

    By Luqman Shahid - 3/30/2020 5:28:36 AM



  • نیتائی فنڈوں میں کروڑوں دینے والے کاش اپنی نگرانی میں کچھ ہاسپٹلز بنوادیتے تو ملک کا مستقبل کچھ حد تک محفوظ ہو جاتا
    By Jamal Ahmad Noori - 3/30/2020 5:22:35 AM



  • آخر جسکا ڈر تھا وہی ہوا۔
    . . . .  ہم نے گزشتہ ہفتہ حضرت نظام الدین میں واقع تبلیغی مرکز کے معمولات اور بیرون ملک جماعت کی آمدورفت کے سبب کورونا کے وبائ اثرات کے پیدا ہونے کے خطرات سے حکومت دہلی کو آگاہ کرتے یوئے گزرش کیا تھا کہ  اسے بھی لاک ڈاوُن کا حصہ بناکر مقفل کیا جائے تاکہ متعددی صورت پیدا نہ ہو سکے۔۔ 
    . . .  میرا مقصد صرف اور صرف حفظ ما تقدم تھا کسی طرح کا قطعاً کوئ دیگر مسلکی یا مشربی یا نفاق عقائد پر مبنی غرض و غایت نہیں تھی لیکن چند انتشار پسند جاہلوں نے نہ صرف مخالفت ہی نہیں کیا بلکہ اپنی فرسودہ ذہنیت کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے میری پوسٹ کو غلط قرار دیا۔۔
    . . .  انجام کار آج کے NDTV کے اعلامیہ اور دیگر انگریزی اخبارات کی شائع خبر کے مطابق حضرت نظام الدین میں واقع بنگلہ والی مسجد میں قائم تبلیغی مرکز میں عدم توجہی اور غیر سنجیدگی کے علاوہ وہاں جاری معمولات اور بیرون ملک لوگوں کی آمدورفت کے سبب اس علاقے سے وابستہ اب تک 2000 لوگ querentine کئے گئے ہیں جب کہ 175 لوگ positive یعنی کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں ۔۔ اور چند کی موت بھی واقع ہو چکی ہے۔۔
    . . . .  خبر کے مطابق انتظامیہ نے اس علاقے کو سیل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ساتھ ہی پولیس کو بھی ہدایت کی گئ ہے وہ خاص نظر تبلیغی مرکز پر بنائے رکھے لیکن مصدقہ اور مختلف ذرائع کی اطلاعات کے مطابق اب بھی کافی لوگ اس مرکز میں پوشیدہ طور پر موجود ہیں۔۔ جن کی موجودگی کے سبب خطرات کے امکانات ابھی بنے ہوئے ہیں۔۔ 
    . . . . .  کاش کے مسلمان اپنی ہٹ دھرم فطرت و عادت سے بالاتر ہوکر حالات کی نزاکت کو سمجھنے اور قبل از وقت تدبیری عمل بروئے کار لانے کی ہوش مندی پیدا کرسکے۔۔۔۔
    . . .  مزہب نے اپنے کسی بھی ذرائع سے ایسا کوئ بھی سبق نہیں دیا ہے کہ اپنی زندگی اور اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی زندگی کے لئے ہلاکت و تباہی کا سامان بن کر مزہبی احکام و آداب یا رسومات کی ادائیگی کی جائے۔۔۔
    . . . . .  جس قوم کے مزہبی عمائدین و قائدین یا اس کا رہنماء طبقہ جہالت اور ہٹ دھرمی کا شکار ہو اس قوم اور اس امت کا اللہ ہی حافظ ہے۔

    . . . . . . . . .  (اشتیاق ایوبی)

    By Ishtiyaq Ayyubi - 3/30/2020 5:20:05 AM



  • If this virus or torment is not gone, or controlled, the situation might be volatile.
    Each passing day, though the ratio is  more or less the same, the number is increasing.
    This is the time of all round reformation as perhaps God Almighty will not take this torment back unless the oppressors seek repentance.
    We need to pray for mercy and forgiveness in addition tohelping the needy

    By GGS - 3/30/2020 2:24:14 AM



  • مسلمان یہ نہ سمجھیں کہ کرونا کی آڑ میں گھر میں نمازباجماعت کی ادائیگی سے حکومت مساجد کے خلاف یا شعائر دینیہ کے خلاف کوئی پلان ترتیب دینے کے چکر میں ہے ۔وہ تو خود اس وقت چکر میں ہے ۔یہ سب تو آپ کی حفاظت کے پیش نظر ہے ۔خود احتیاط کریں پلیز ۔۔۔۔۔۔۔جذبات میں نہ آئیں خدارا ۔لہسن کھا کر مسجد آنے والے کے لیے حکم ہے فلایقربن مصلانا ،کیوں کہ اس سے نمازیوں کو اذیت ہوتی ہے ان الملائکة تتاذی ما یتاذی بہ الانسان ۔یعنی پیاز یا لہسن کی بو کی اذیت جس سے آئے وہ مسجد نہ آئے تو جس سے جان کی اذیت ممکن ہو ۔وہ بھی تڑپ تڑپ کے ۔تو وہاں تو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔اسے کفر واسلام کا مسئلہ نہ سمجھیں ۔نہ ہی گھر میں نماز کو دین کے خلاف سازش ۔تھوڑے کو زیادہ سمجھیں اور احتیاط کریں ۔
    By GGS - 3/30/2020 2:18:16 AM



  • urprising it also does not say anything about ventilators either.
    we all wonder why we should use this in respiratory failure when the holy book does not sanction it.
    By hats off! - 3/26/2020 3:25:02 AM



  • Refusing vaccinations is a sign of enormous ignorance and stupidity.
    By Ghulam Mohiyuddin - 3/25/2020 1:02:18 PM



  • Will vaccines be haram because no hadith regarding vaccines? Ridiculous.
    By SatishB - 3/24/2020 11:49:37 PM



  • Let us follow the precautions and guidelines recommended by the scientific community
    By Sameer Khan - 3/20/2020 8:41:47 AM



  • Posts are being shared on social media that detention centres should be empty, forthe  sake of Coronaviru
    Assam or China or elsewhere in the world
    They too are human beings  

    By Hamid - 3/20/2020 8:17:20 AM



  • کرونا سے متعلق فقہی سوالات باقی ہیں اور جوابات بھی
    1. اگر حکومت ہی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر تمام طرح کی بھیڑ بشمول جمعہ اور جماعت پنجگانہ پر پابندی عائد کرتی ہے تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟ مطلب ترک جماعت اور جمعہ سے مسلمان گناہ گار ہوں گے یا نہیں؟ 
    2. کرونا ماہرین اطبا بشمول مسلم اطبا کے مطابق (اللہ ہی کی مشیت سے) ایک متعدی مرض ہے تو ایسی صورت میں اگر کوئی کرونا وائرس سے متاثر مسلم مریض وفات پاتا ہے تو اسے نہلانے پر سوال زیر بحث ہے اور کفن دفن کے تعلق سے بھی رہنمائی مطلوب ہے؟ 
    3. جس بستی میں یہ وبا زیادہ پھیلی ہوئی ہو وہاں اگر مسلمان حکومت کی پابندی کے بغیر ہی خود احتیاطی کے طور پر جمعہ اور جماعت سے گریز کرتے ہوئے گھر ہی میں نماز پڑھیں تو کیا وہ ایسی صورت میں گنہگار ہوں گے؟
    امید کہ اہل علم ان سوالات پر غور کرکے امت کی رہنمائی کریں گے.

    By احمد چشتی - 3/20/2020 8:03:10 AM



  • "The causes might be different as per the medical experts, but the spiritual guides narrate that they come as a result of escalating oppression, religious persecutions and waywardness from the path of God Almighty. Therefore they guide the people to seek repentance, forgiveness, faith and spiritual reformation and ask for mercy of Allah Almighty."
    Short but comprehensive in meaning. 
    Thank you author 

    By Yasmin Shaikh - 3/20/2020 1:19:22 AM



  • Let us follow faithfully the precautions recommended by the scientific community. Islam favors guidance by the rightfully guided.
    By Ghulam Mohiyuddin - 3/19/2020 11:52:34 AM