حضرت عمر بن عبدالعزیز نے حر بن عبد الرحمان کو اسپین کا گورنر مقرر کیا تھا ۔ انہیں کے دور حکومت میں مسلم فوجیں جنوبی فرانس تک داخل ہو چکی تھیں۔ وہ عربی زبان میں اہم واقعات پر مشتمل ایک جریدہ لکھا کرتے تھے۔