certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

میلاد النبی کی آمد آمد ہے ماہ ربیع الاول اپنے نام کے لحاظ سے ہر پل ہر سو خوشیاں اور بہار برسائے ہوئے ہے اور کیوں نہ ہو تشریف آوری جو جان بہار کی ہے کیوں بہار کا وجود بھی ظہور سرکار کا محتاج تھاجیسا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے خود حضور کو مخاطب کر کے فرما یا محبوب ‘‘لو لاک لما خلقت الافلاک و الارضین ’’ لہٰذا  جب زمین و آسمان ہی نہ ہوتے تو  خزاں و بہار ، شمس و قمر ، برق و ثمر اور دیگر موجودات کہاں ہوتے ۔