certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

علامہ مودودی نے بھی ’’سرمایہ داری ، اشتراکیت اور اسلام ‘‘ میں سرمایہ داری اور اشتراکیت ‘کی الگ الگ مثبت تعریف کرنے کے بعد اسلام کے بارے میں صرف اتنا لکھ دیا کہ اسلام ایک معتدل اور متوازی نظام ہے ان دونوں نظاموں کے درمیان عہد حاضر کے طلبا ء کو اسلام سمجھانے کے لئے پہلے دونوں نظاموں (سرمایہ داری اور اشتراکیت ) پہ مثبت لکچر دینا پڑے گا ۔ یہ مقالہ لکھنا پڑے گا دونوں نظاموں کی تفہیم تعریف کے بعد اسلام کے بارے میں محولہ بالا جملوں میں اسلام کی تفہیم ممکن ہوسکے گی ۔