certifired_img

Books and Documents

Forward this page

Thank you for your interest in spreading the word on New Age Islam.
Your Email:
Your Name:
Send To: (To send to multiple addresses, please separate e-mail IDs with commas.)
Your Personal Message:
You are going to email the following:

نام نہاد "اسلامی ریاست" کو "شیطانی ریاست" کا نام دیا جانا چاہئے کیونکہ اس کا مقصد زمین پر صرف اور صرف فساد پھیلانا ہے۔ تکفیری دہشت گردوں کے کنٹرول کے تحت جو علاقہ ہے وہ کفر ، جھوٹ ، الحاد اور بے حیائی کا گھرہے۔ یہ گمراہی کی راہ (صراط الضلالۃ) ، اختلاف کا منبر (منبر الخلاف ) اور گناہوں کا اڈہ  (عرین الغوایہ) ہے جو جرائم پیشہ افراد کے اسٹیٹ (دولۃ المجرمین) کی نمائندگی کرتی ہے۔ تکفیری دہشت گرد اللہ رب العزت اور اس کے رسول ﷺ کے دشمن ہیں۔ اسی وجہ سے ان تکفیری دہشت گردوں کو کسی بھی طرح سے امداد فراہم کرنا قطعا حرام ہے۔  اس کے علاوہ اہل سنت و الجماعت و التصوف اور اہل تشیع سمیت تمام مسلمانوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ وہ شرک ، نفاق ، ارتداد ، اور شقاق وغیرہ جسے تکفیری گروہ  عالم اسلام میں  پھیلا رہے ہیں کا  پرزور مقابلہ کریں  اور امت مسلمہ کو ان دہشت گرد کے فتنوں سے محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کریں۔