FOLLOW US:

Urdu Section

Refutation Of Sheikh Yousuf Al-Abeeri's Fatwa -Part5  معصوم شہریوں کے  بےرحمانہ قتل کی حمایت میں شیخ یوسف العبیری کے فتوی کی تردید – حصہ5

فتوی میں یہ  دلیل پیش کی گئی ہے کہ ، جیسا  کہ یہ واضح ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجبوری کے حالات کے بارے ،میں  نہیں  پوچھا  ،جس کی وجہ سے  عورتوں اور بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر  رات کے حملے کا جواز نکلتا ہے ، "مثلہ(1) کو تمام  نازک  حالات کے لئے  قابل اطلا ق  سمجھا جا سکتا ہے"، اور اس بنیاد کا استعمال یہ نتیجہ نکالنے کے لئے کیا گیاہے " اگر چھاپہ ضروری  نہ ہو تب بھی ، اس عمل میں  بچوں، عورتوں، اور بزرگوں  کے قتل سے بے پرواہ ہو کر ، جب ایسا  کرنا نا گزیر ہو تو اسلامی فوج کے کئے  اچانک حملہ کرنا  جائز ہے۔

 

بچہ والدین کےپاس امانت ہے، اس کا پاکیزہ دل ایک قیمتی جوہر ہے ۔ اگر بچہ کو بھلا ئی کا عاری بنایا جائے اور اچھی  تعلیم دی جائے تو بچہ  اسی نہج پر پروان چڑھتا ہے اور دنیا وآخرت میں سعادت  حاصل کرتا ہے ۔ اگر بچہ کو بری باتوں کا عادی بنایا جائے ، اس کی تربیت سے غفلت برتی جائے اور اسے جانور کی طرح آزاد چھوڑ دیا جائے تو بد بختی و بربادی اس کا مقد  ر بن جاتی ہے۔ ایک دفعہ  کا ذکر ہے کہ شیخ  عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے والد محترم جناب ادھم  رحمۃ اللہ علیہ  کے خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں اپنے بچے کی تربیت  اسلامی نہج پر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کچھ  نصیحت  کردیجئے ۔ شیخ صاحب نے اس شخص سے پوچھا کہ آپ کے بچے کی کیا عمر ہے ۔ اس شخص نے جواب دیا کہ میرا بچہ ایک مہینہ کا ہے۔ شیخ  صاحب نے اس شخص سے کہا کہ آپ بہت دیر سے آئے۔

 
Imran Khan’s Peace March عمران خان کا امن مارچ
Hussain Amir Farhad حسین امیر فرہاد

Imran Khan’s Peace March  عمران خان کا امن مارچ

ہمیں عربوں کی طرح ملائشیا کی  طرح مختلف قوانین کاجائزہ لینا چاہیے جہاں  ہمیں اچھائی نظر آئے  اسے اختیار کر لینا  چاہئے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اچھی بات مسلمان کی گم شدہ اونٹنی  ہے جہاں نظرآئے مہار پکڑ کر گھر لے آئے۔ بلا شبہ  اسلام میں پیوند  کاری جائز نہیں ہے۔ مگر اچھی  بات پیوندکاری  نہیں ہے یہ  تو مسلمانوں  کی میراث  ہے۔

 

Why Have The Muslims Ignored Kabir    مسلمانوں نے کبیر کو کیوں نظر انداز کردیاہے ؟

کبیر کے بارے میں میرے نزدیک  تعجب خیز پہلو اس کی پیدائش اور اس کےپیروؤں کے درمیان اس کی مقبولیت  ہے۔ میں اس متولی  شبیر حسین کے پاس  گیا جو خاموشی سے اس جگہ کے سامنے بیٹھا ہوا  ہے جہاں ان کے مطابق کبیر کو دفن کیا گیا تھا ۔اس  کا دعوی ہے کہ  اس کا تعلق ایک ایسے خاندان سے ہے جہاں کبیر رہتے تھے اور ان کے آباؤ اجداد نے  ان کے مزار کی  بڑے خلوص کے ساتھ خدمت کی ہے ۔ شبیر حسین آج ایک نا امید  انسان ہے۔

 
God’s intervention نصرتِ خداوندی
Azhar Abbas Khawaja ازہر عباس خواجہ

God’s intervention  نصرتِ خداوندی

اللہ تعالیٰ کی نصرت فرداً فرداً کسی کو حاصل نہیں ہوسکتی  اس کا واحد ذریعہ  اور واحد طریقہ  اقامتِ دین کی جد وجہد  ہے۔ جو گروہ یا جماعت اللہ کے دین کو قائم کرنے کی کوشش  کرےگی۔ اللہ تعالیٰ کی نصرت اس کے ساتھ ہوگی اور پھر کوئی طاقت اس پر غالب نہیں  آسکے گی۔ تفہیم القرآن میں ارشاد ہے ‘‘ دین اسلام کی اقامت میں حصہ لینے کو قرآن مجید  اکثر مقامات پر ‘‘ اللہ کی مدد کرنے’’ سے تعبیر کرتاہے۔

 

Refutation of Misleading Ideas of Punjabi Taliban’s Emir on Democracy – Part 3 (جمہوریت سے متعلق  امیر پنجابی طالبان کے جاہلانہ نظریات : ہمیں نظام کفر قبول نہیں ( قسط سوم علامہ اقبال جنہوں نے مبینہ طور پر دو قومی نظریہ پیش کیا تھا مسلم لیگ کے صدر کی حیثیت سے الہ آباد میں جو صدارتی خطبہ دیا تھا اس میں انہوں گرچہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان کے اندر ہی ایک خود مختار صوبے کا تصور پیش کیاتھامگر اس میں انہوں نےدین سے عاری   یوروپی جمہوریت  پر تنقید تو کی تھی لیکن خودمختار مسلم صوبے کے لئے کہیں بھی  خلافت کی اصطلاح استعمال نہیں کی۔ دوسرے لفظوں میں وہ ایسی وفاقی  جمہوریت کو قبول کرنے کو تیار تھے جو اسلامی اصولوں پر مبنی ہو۔

 

Muhammad’s prophetic model and his teachings  محمد صلی اللہ علیہ وسلم  کا نبوی  ماڈل اور ان کی نصیحت

تمام عظیم مذہبی رہنماؤں کی طرح، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اپنے متبعین کے درمیان اخلاقی اقدار کی سر بلندی کے  لئے جدوجہد کی ۔ انہوں  نے سکھایا کہ خدا تک پہنچنے کا راستہ مہربانی، نیکی، صبر، معافی اور اعتدال پسندی کا راستہ  ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کا احترام کیا جائےاور یہ  اعلان کرتے ہوئے ماؤں کو  ایک اعلی درجہ عطا  کیا کہ ‘‘ جنت ماؤں کے قدموں  کے نیچے ہے ’’۔

 
Hajj -- Some Afterthoughts حج پر کچھ ثانوی خیالات
Syed Rizvi, New Age Islam سید رضوی ، نیو ایج اسلام

Hajj -- Some Afterthoughts   حج پر کچھ ثانوی خیالات

ہر مہینے  لاکھوں کی تعداد میں یہ بھیڑیں  بڑے بڑے سمندری جہازوں  میں  ٹھونس دی جاتی ہیں  ، اور کئی دنوں تک اس سمندری سفر کے دوران  اذیتوں سے دوچار ہوتی ہیں ۔ جگہ کی تنگی کے باعث  وہ حرکت کرنے کے قابل بھی  نہیں ہو تیں  اور   ان  میں بہت سی تو بیماری یا بھوک سے مر  جاتی ہیں۔ عام طور پر بیمار اور زخمی جانور وں  کی دیکھ بھال اور علاج  نہیں کیا جا تا  ہے۔ جو اس صبر آزما بحری سفر میں بچ بھی جاتی ہیں    ان میں سے اکثر جہاز سے زندہ  نہیں اتر سکتیں کیونکہ  جب جہاز بندر گاہ پر پہونچتی ہے تو اس وقت اسکا   ونٹیلیشن نطام  بند  ہو چکا ہوتا ہے۔

Evolution Of The Concept Of Imamate In Shia Theology  (رسالہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم  گروہی اسلام (باب سوم

اثبات امامت کے شوق میں روایتوں پر غیر معمولی اعتماد اور ان کی تاویلا ت کو کلمۂ حق سمجھنے کا نیتجہ  یہ ہوا کہ قرآن  مجید کا شیعی  مطالعہ بڑی حد تک قضیۂ امامت کی تاویلات میں محصور ہوکر رہ گیا ۔ ایسا محسوس ہونے لگا گویا وحی ربّانی کے نزول کا بنیادی  مقصد اہل بیت کی امامت پر دلائل لانا ہو۔تاویل و تعبیر کے شوقِ نامسعود میں بالآخر شیعہ  مفسرین تحریف کی وادیوں  میں جا نکلے ۔ گو کہ وہ تعبیرات جو سراسر تحریف متن پردال ہیں عام طور پر ثقہ علمی بحثوں  میں مباحثہ کی میز پر نہیں ہوتیں لیکن تفسیر ی اور تعبیری ادب  میں ان کی  جابجا موجودگی شیعہ ذہن پر مسلسل اثر انداز ہوتی رہی ہے۔

 

Karachi: The Centre Of Communal And Extremist Activities فرقہ واریت، انتہا پسندی اور تنازعات کا مرکز کراچی

کراچی بہت حد تک ریاست کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے اور اب اس شہر کو کسی پُرامن شہر میں بدل دینا بہت مشکل نظر آتا ہے۔آج فرقہ وارانہ قتل و غارت سے لے کر سیاسی ولسانی جنگ سے جڑے ہوئے تقریباً تمام کردار اس شہر سے کسی نہ کسی طور پر وابستہ ہیں۔فوج اچھی طرح جانتی ہے کہ کراچی طالبان اور دوسرے مذہبی و مسلکی انتہا پسندوں کا مرکز ہے۔اس کے ساتھ ساتھ سیاسی ولسانی تنازعات کا مرکز بھی کراچی ہے، اس لیے کراچی کو کسی ممکنہ آفت سے بچا لینا ممکن نہیں رہا۔

 

ویلن ٹائن ڈے کا پس منظر کیا ہے، یہ جھوٹی اور نفسیاتی خواہشات میں لتھڑی ہوئی داستان ہے جس کی حقیقت کو شیطانی محبت  کے متوالے اور شیدائی نہیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ ابلیس لعین  ہر برائی  کو اتنا خوش نما اور دلفریب  بنا کر پیش  کرتا ہے کہ انسان کی عقل پر دبیز پردے پڑجاتے ہیں۔

 

How Gen. Zia transformed Pakistan into hell for women  ایک سیاہ دن کے نام

ضیاء الحق دور کی اس بنیاد پرستی کا پہلا شکار حقیقی مذہبی اقدار اور دوسرا عورت تھی۔ اس نے انسانیت کے مذہب کو ایک قوم تک محدود کرنے کی کوشش کی اور عورت، جو اسلام کے اولین دور میں ہر قسم کی معاشرتی اور معاشی سرگرمیوں حتیٰ کہ جنگوں تک میں بھی حصہ لیتی تھی، کو چادر اور چار دیواری کے حوالے کر کے بطور انسان نہ صرف اس کی صلاحیتوں سے انکار کیا بلکہ چند ملّاؤں سے حرفِ شاباش اور اپنے خود ساختہ نظامِ اسلام پر سند ِ توثیق حاصل کرنے کے لئے اس کے لئے ایسے امتیازی قوانین بنائے جن کی توجیہہ دینی حوالے سے بھی موجود نہیں تھی۔

 

حضرت  رافع رضی اللہ عنہ  بن خدیج  فرماتے ہیں کہ نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  مدینہ تشریف لائے تو ہم کھجور کی پیوندکاری  کر رہے تھے، فرمایا اگر تم ایسا نہ کرو تو شاید زیادہ بہتر  ہو۔ چنانچہ  لوگوں نے اس کو ترک کردیا لیکن  پیداوار میں کمی واقع  ہوگئی ۔ تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم  سے ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ  میں بھی بند  ہ بشر ہوں اگر  میں تمہارے  دین کے متعلق کوئی بات بتلاؤں تو اسے لازم  پکڑو اور اگر اپنی رائے  سے کوئی بات کہوں تو یاد رکھو ، میں ایک بشر ہی ہوں جس کی رائے صحیح  بھی ہوسکتی ہے اور غلط بھی۔

Niyaz Fatehpuri’s Struggle against Islamic Fundamentalists   اسلامی بنیاد پرستوں کے خلاف نیاز فتحپوری کی جدو جہد

زیر تبصرہ  کتاب، War Within Islam( اسلام کی اندرونی جنگ) نیاز فتحپوری  کی فکری اساس  کو پیش کرنے  اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ایک کوشش ہے  ، خصوصاً موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں جس میں اسلامی تہذیب  کا دوسری بڑی تہذیبوں کے ساتھ تصادم دیکھا جا رہا ہے  ۔ مصنفہ، جوہی شاہین نے  کینیڈا کی میک گل یونیورسٹی   اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی سے اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے ۔فی الحال وہ  ایک امریکی یونیورسٹی میں شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہیں ۔ یہ کتاب میک گل یونیورسٹی میں پیش کئے گئے  ان کے  MA کے مقالے کا  نظر ثانی شدہ  متن ہے۔

 

The ‘Islamic’ Principle Of Parity In Marriage Is Just A Cover For Caste-Supremacism  غیر کفو میں ،برادری سےباہر شادی ، مسئلہ یا مسئلے کا حل؟

اسلام شاد ی کے لئے رشتہ طے کرنے کے معاملے میں مسلک، برادری ، حسب نسب اور رنگ کی بنیاد پر تفریق برتنے کا حامی نہیں ہے۔ وہ اعلی یا کمتر برادریوں  میں شادی کی مخالفت نہیں کرتا۔ پھر بھی شادی بیاہ میں کفو کا معاملہ مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی میں ایک مسئلہ اور رکاوٹ بن گیا ہے خاص کر جب خود لڑکا یا لڑکی برادری سے باہر اپنی پسند کے لڑکی یا لڑکے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ معاملوں میں تو اس قسم کی غیر کفو میں شادی کا نتیجہ قتل یا خاندان میں قریبی رشتہ داروں میں قطع تعلقات تک ہو جا تاہے۔ کسی لڑکی کے اپنے ولی یا سرپرست کی مرضی کے بغیر اپنی پسند کے لڑکے سے شادی کے فیصلے  پر سوال نہیں اٹھایا جا سکتا۔ صرف کفو کے اصول کی بنا پر ایسی شادیوں کی مخالفت کرنا گویا اسلام کا مذاق ا ڑانا ہے۔ذات یا برادری کی برتری کا احساس سنگین مسائل پیدا کرتا ہے اور  اور بین برادری شادیوں کی مخالفت کی راہ ہموار کرتا ہے اور اس طرح اسلامی مساوات کے اصول کی خلاف ورزی ہوتی ہے جسے مسلمان اسلام کی خصوصیت ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ۔ اس مضمون میں مولانا عبدالحمید نعمانی نے کفو میں شادی کے مسئلہ پر مثبت نقطہء نظر سے سیر حاصل بحث کی ہے اور مسلم لڑکوں خصوصاً ان  لڑکیوں کی شادی میں کفو مٰیں کے اصول کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے جو کفو میں مناسب رشتے کے انتظار میں بوڑھی ہو جاتی ہیں۔۔ نیو ایج اسلام ایڈٹ ڈیسک

 
1 2 ..8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 ... 69 70 71
Get New Age Islam in Your Inbox
E-mail:
Videos

Dr. Muhammad Hanif Khan Shastri Speaks on Unity of God in Islam and HinduismPLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on forced conversions to Islam in PakistanPLAY 

Shaukat Kashmiri speaks to New Age Islam TV on impact of Sufi IslamPLAY 

NEW COMMENTS